Pakistan

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کو ایک مرتبہ برقرار رکھا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور …

Read More »

پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز : پہلےٹیسٹ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 4کھلاڑیوں کی طبیعت خراب

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شامل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس، وکٹ کیپر بین فوکس بیمار ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اعلان کردہ انگلینڈ کی پلئینگ الیون میں شامل 2 بولرز بھی بیمار ہیں۔دوسری …

Read More »

الیکشن کمیشن کاپنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کےآخری ہفتےکرانے کافیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن تیسری مرتبہ بلدیاتی حلقہ …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کی صدر، وزیر اعظم سےملاقاتیں

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے صدرمملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایوان صدر میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ نہیں ہوئے، راولپنڈی ٹیسٹ کل کھیلنے کے لیے کھلاڑی تیار ہیں۔ترجمان ای سی بی کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر بھی نہیں ہوئیں، میڈیکل پینل کھلاڑیوں کا معائنہ کررہا ہے۔ترجمان …

Read More »

عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترامیم ایکٹ میں جیلوں میں قید ملزمان کو ضمانتوں کا فورم نہ دینے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔جسٹس مرزا وقاص …

Read More »

دکاندار کی فائرنگ سے2 مبینہ ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہوگیا، ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کے علاقہ 47 تھری آر میں دکاندار نے واردات کیلئے آنے والے دو ڈاکوؤں …

Read More »

بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کےقریب خودکش دھماکا، 3 افرادجاں بحق، 27 زخمی

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 22 اہلکاروں سمیت 27 …

Read More »

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کاملک دشمنوں کے خلاف آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک

سیکورٹی فورسز نے ملک دشمنوں کیخلاف کامیاب آپریشن کے دوران 10 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے …

Read More »

استعفیٰ نامنظور، وزیراعظم کااعظم تارڑ کوبطور وفاقی وزیرقانون کام جاری رکھنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی راہنما سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کا استعفیٰ نامنظور کر دیا ۔وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام لے کر وفاقی وزرا کے وفد کی اسلام آباد میں سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثناء …

Read More »
Skip to toolbar