قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفوں سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دے دیا۔ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 22 دسمبرکوپی ٹی آئی پارلیمانی لیڈرشاہ محمودقریشی کوجوابی خط لکھا اور خط میں پی ٹی آئی ارکان کی ممکنہ واپسی کا خیرمقدم کیا …
Read More »Pakistan
کیپٹن فہد شہید کی نمازِ جنازہ ادا،چئیرمین جوائنٹ چیف اورآرمی چیف نے تابوت کو کاندھا دیا
بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن فہد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں چئیرمین چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر, سینیئر سول و ملٹری افسران اور …
Read More »کابینہ ڈویژن نےنئے سال 2023ء میں قومی تعطیلات کا اعلان کر دیا
کابینہ ڈویژن نے آئندہ سال کی عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سال 2023 میں 38 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی جس میں 16 عام تعطیلات اور 22 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔عام تعطیلات …
Read More »پاک۔ازبک ٹرانزٹ ٹریڈ، تجارتی نمائشوں سمیت 9 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
وزیر تجارت سید نوید قمر نے ازبک نائب وزیراعظم کے ساتھ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 9 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔دونوں ممالک کے درمیان پاک-ازبک ترجیحی تجارتی معاہدے ، ازبکستان اور پاکستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر عمل درآمد اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل پر قابو پانے کیلئے …
Read More »واز، زرداری، گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلہ احتساب عدالت نمبر 3 کے انچارج جج محمد بشیر کی جانب سے جاری کیا گیا۔اسلام آباد …
Read More »جنرل باجوہ نےعمران خان کی مدد کی،الیکشن اپریل یا مئی میں کرانے کی تجویز دی ہے، صدرعارف علوی
صدر مملکت عارف علوی نے انکشاف کیا ہےکہ (ر) جنرل باجوہ اور ان کی ٹیم نے سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی اور انہوں نے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کی مدد کی۔اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا …
Read More »کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریزکا. پہلا میچ کراچی میں کھیلا جارہا ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔کپتان بابر اعظم نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم میں تقریباً چار سال بعد سرفراز …
Read More »امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں امریکیوں پر ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان میں موجود مریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں امریکیوں پر ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کردیا، اسلام آباد سے جاری بیان میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کو نجی ہوٹل نہ جانے کا انتباہ جاری کردیا۔امریکی سفارت خانے نے انتباہ میں کہا کہ سفارت خانے کے …
Read More »قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات جاننے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیام پاکستان سے اب تک سربراہان مملکت کو بیرون ملک سے کتنے تحائف ملے؟ توشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کے حصول کیلئے شہری کی دائر درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کریں گے، …
Read More »پاک ترکیہ مشترکہ مشقیں،ترکیہ کاجہاز “برگازادہ” کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
مشترکہ مشقوں میں شرکت کے لئے ترک بحریہ کا جہاز ‘برگازادہ’ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز کے بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کےاعلی حکام اورترکیہ کے سفارتی عملے نے شاندار استقبال کیا۔ترجمان نے کہا کہ جہاز کے دورے کامقصد دونوں بحری افواج کے مابین پیشہ …
Read More »