فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا ہے اور آج جمعہ کو پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن …
Read More »Pakistan
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج، آڈٹ رپورٹس پیش کی جائیں گی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں صاف پانی بل ایکٹ 2024 اور دس مختلف محکموں کی آڈٹ رپورٹس پیش کی جائیں گی، پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کی سال 21-2020 اور 22-2021 کی سالانہ رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی۔اجلاس میں پنجاب پبلک سروس …
Read More »آرٹیکل 63 اے تشریح سے متعلق نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے تشریح سے متعلق نظرثانی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست منظورکی تھی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں …
Read More »پنجاب کے 8 شہروں میں 3 دن کیلئے سیاسی اجتماعات اور دھرنے پر پابندی عائد
پنجاب کے 8 شہروں میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 کے تحت سیاسی اجتماعات، دھرنے اور جلسے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق جمعرات 10 اکتوبر سے ہفتہ 12 اکتوبر تک ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، …
Read More »مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم، پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلب
مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر حتمی مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں ن لیگ، پیپلز پارٹی، …
Read More »حکومت کی بگاس پاور پلانٹس پر نوازشیں، 20 ارب دینے کی منظوری
گنے کے پھوک سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کو منافع کوئلے کے نرخوں کے حساب سے دے دیا گیا، نیپرا کے ایک فیصلے نے بگاس پاور پلانٹس کے نرخ 5 روپے فی یونٹ سے 16 روپے فی یونٹ تک پہنچا دیئے اور حکومتی سفارش پر بگاس پاور پلانٹس …
Read More »وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا۔بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ فائدہ اور بجلی کے …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 72 پیسے کا تھا
Read More »وفاقی حکومت نے بجلی کی خریداری کا نیا نظام متعارف کرا دیا
وفاقی حکومت نے بجلی کی خریداری کا نیا نظام متعارف کرا دیا، بجلی کی خریداری انڈپینڈنٹ سسٹم مارکیٹ آپریٹر نظام کے تحت ہوگی، اس نظام کے متعارف ہونے سے بجلی کے صارفین تقسیم کار کمپنیوں کے علاوہ دیگر سپلائرز اور بجلی گھروں سے براہ راست بھی بجلی خرید سکیں گے۔ذرائع …
Read More »ایس سی او اجلاس: غیر ملکی سفارتکاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت
پاکستان میں ایس سی او اجلاس کے دوران غیرملکی سفارتکاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے متعلق دفترِ خارجہ نے غیر ملکی سفارت کاروں کو خط لکھ کر کہا ہے کہ اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو شنگھائی …
Read More »