پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج، آڈٹ رپورٹس پیش کی جائیں گی

Share

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں صاف پانی بل ایکٹ 2024 اور دس مختلف محکموں کی آڈٹ رپورٹس پیش کی جائیں گی، پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کی سال 21-2020 اور 22-2021 کی سالانہ رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی۔اجلاس میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سالانہ اور دس مختلف محکموں کی آڈٹ رپورٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar