ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس سے متعلق دائر نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سیشن جج اعظم خان نے سول جج کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے …
Read More »Pakistan
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی و دیگر رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں، تمام ملزمان کو 19 جولائی کو …
Read More »بلوچستان: سوئی میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں 3 جوان شہید ، 2 دہشتگرد جہنم واصل
بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید جبکہ 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ شب ضلع سوئی میں جاری آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور بھاری …
Read More »پاکستان ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلویز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر 20جولائی سے موہنجو ڈرو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔سی ای اوپاکستان ریلوے کا کہنا تھا کہ موہن جو ڈرو ایکسپریس 8اکانومی کوچز پر مشتمل …
Read More »قومی کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹس کے ٹاپ تھری پلیئر بن گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں بابر اعظم ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں،گو کہ پاکستان نے گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹیسٹ میچ …
Read More »علامہ اقبال ائیرپورٹ کو 15جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ
لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دو ماہ کے لئے مخصوص اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔سول ایوی ایشن کے مطابق مون سون میں رن وے اور ائیرپورٹ اطراف میں پرندوں کی بہتات کے بعد انتظامیہ نے لاہور ائیرپورٹ کو دو ماہ کیلئے مخصوص اوقات میں بند کرنے …
Read More »بھارتی آبی جارحیت : دریائے ستلج میں سیلاب کے باعث درجنوں دیہات زیر آب
بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، پانی …
Read More »ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آج سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے تحت 17جولائی تک اسلام آباد سمیت گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے …
Read More »آئی ایم ایف معاہدے کے آفٹر شاکس: ڈالر زمین بوس ہونے لگا
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرضے کی قسط کی منظوری کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور آج بھی انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکا بھاؤ 3 روپے 48 پیسےکم ہوکر 274 …
Read More »سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر گئی، رپورٹ جاری
چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کے دور میں سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں اضافہ، مقدمات نمٹانے کا ڈیٹا سامنے آگیا، رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سال 2013ء میں زیر التوا مقدمات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 148 تھی جبکہ اب مقدمات کی مجموعی تعداد 54 ہزار …
Read More »