بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاری ہیں۔ننکانہ صاحب میں سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔سکھ یاتری جنم دن کی خوشی میں آج جلوس’نگر کیرتن‘ نکالیں گے۔بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پزیر ہو جائیں گی
Read More »Pakistan
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے کو کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہ
وفاقی وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت مختلف امور پر غور اور سفارشات کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے کو کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہ کیا گیا۔اس موقع …
Read More »شہباز شریف عرب اسلامک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف عرب اسلامک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ریاض کے رائل ایئرپورٹ ٹرمینل پر ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمان بن عبدالعزیز، سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال …
Read More »کوئٹہ تا اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز کیلئے معطل
کوئٹہ سے چمن اور اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس اگلے 4 روز کے لیے معطل کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے آج چمن کے لیے چمن پسنجر ٹرین روانہ نہیں ہوئی۔حکام نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے جعفر ایکسپریس بھی روانہ نہیں ہوئی جبکہ …
Read More »جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ
ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو 11 نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔واضح رہے گزشتہ روز کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔سربراہ اجلاس میں فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسعودی عرب پہنچ گئے۔ انہوں نے …
Read More »وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیا۔حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں۔ای پاسپورٹ (36 صفحات) 5 سال کیلئے نا رمل فیس 3ہزار …
Read More »سموگ تدارک: لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے لاری، بسوں، …
Read More »وزیر اعظم کی چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے ملاقات میں کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے آمد ہوئی اور انہوں نے چینی سفیر سے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو گرفت میں لینے کے عمل …
Read More »غیرقانونی طور پر مقیم مزید 26 ہزار سے زائد افغانی وطن واپس لوٹ گئے
پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 7 اکتوبر سے 5 نومبر 2024 تک مزید 26 ہزار 540 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 9005 مرد، 7105 …
Read More »