ننکانہ صاحب: بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات آج رات ختم

Share

بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاری ہیں۔ننکانہ صاحب میں سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔سکھ یاتری جنم دن کی خوشی میں آج جلوس’نگر کیرتن‘ نکالیں گے۔بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پزیر ہو جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar