آئی ایم ایف قرض پروگرام کا پہلا جائزہ اجلاس، پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے، نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر پالیسی سطح مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں اب تک کی کارکردگی اہداف …
Read More »Pakistan
نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان کی نماز جنازہ ادا، خیبرپختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان 90 سال کی عمر میں انتقال گرگئے ہیں ، سیکرٹری ایڈمنسٹریشن نے صوبے بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔نجی اسپتال کے ترجمان نے محمد اعظم خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں کو گزشتہ رات 10 بجے اسپتال …
Read More »غزہ میں فوری طور پراسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہیے، انوارالحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ غزہ میں فوری طور پراسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں، متاثرین میں پینے کا پانی اورخوراک ترجیح ہونی چاہیے۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہرحکومت کو عالمی قوانین کے تحت ذمہ داریاں کا …
Read More »سونا 2100 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 11 ہزار روپے ہو گئی
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی قمیت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے گھٹ کر 211000 روپے ، …
Read More »کرپشن شواہد سامنے آ نے کے بعد بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف شواہد کا نیب والے باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت گواہ سے ملزم میں بدل جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب کو کچھ نئے شواہد ملے …
Read More »ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی : ابر اعظم کا قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر غور
ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے ، لاہور آکر والد سے مشاورت کریں گے۔ کول کتہ میں انہوں نے سابق چیئرمین رمیز راجا سے بھی بات چیت کی۔ دوسری جانب ورلڈ کپ کے دو …
Read More »ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان بذریعہ طورخم افغانستان واپس
ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیرملکیوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے، گُزشتہ روز 3035 افراد طورخم کے راستے افغانستان لوٹ گئے تھے۔گزشتہ روز طورخم سرحد کے راستے 3035 افراد پر مشتمل 654 غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان خاندانوں کو بے دخل کردیا …
Read More »فواد چوہدری سے والدہ اور دونوں بیگمات کی جیل میں ملاقات
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے اہلخانہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کےلیے درخواست دائر کی تھیفواد چوہدری سے ملاقات کی درخواست اُن کی والدہ اور دونوں بیگمات نے دائر کی …
Read More »داعش کو فنڈنگ کرنے والا گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد
کاروبار کے نام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق ملزم سلطان سے 11 ہزار ڈالر، 50 ہزار یورو اور 22 ہزار ریال برآمد ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ سی ٹی ڈی میں …
Read More »سائفر کیس: پی ٹی آئی چیئرمین وکلاء کی غیر حاضری پر نالاں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ پی ٹی آئی کے وکلاء کی آج عدم حاضری سے چیئرمین پی …
Read More »