Pakistan

سابق جج شوکت عزیز کی کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے اور کہا ہے کہ اس کیس سے میرے بنیادی انسانی حقوق جڑے ہوئے ہیں۔سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی …

Read More »

سائفر کیس کے بعد توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ بھی جیل میں چلانے کا عندیہ

توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی،اسد عمراورفواد چوہدری میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا۔ الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت6 دسمبرتک ملتوی کردیں۔الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت ہوئی، ممبرسندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ کے بعد خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کی تشکیل بھی مکمل

نگراں خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل مکمل کرلی گئی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ کابینہ کے بیشتر وزراء کو ایک بار پھر نئی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے، اور ان کے قلمدانوں میں بھی ردوبدل نہیں کی گئی ہے۔نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال …

Read More »

پاکستان اور IMF کے مذاکرات آج ہوں گے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حکام آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے۔مذاکرات …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر آج مذید مہنگا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے آخری روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 03 پیسے کا تھا

Read More »

ریحام خان نے پھر طلاق لے لی؟

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پر اپنا ردِ عمل دے دیا۔ ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی طلاق کی خبروں کی تردید …

Read More »

ورلڈکپ سے آؤٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کروڑوں کی انعامی رقم ملے گی

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2023 کے گروپ اسٹیج مرحلے میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تاہم اس کے باوجود بھی گرین شرٹس کروڑوں روپے حاصل کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ گروپ اسٹیج کے 9 میں سے 4 میچوں میں فتح سمیٹی جس کے بعد پانچویں پوزیشن کے ساتھ …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 56 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 56 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اور سنگ میل طے کرلی کرلیا ہے، اور 100 انڈیکس پہلی بار 56 ہزار کی حد عبور کرگیا۔پیر کے روز کاروبار کے شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

توہین الیکشن کمیشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آج فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔الیکشن کمیشن چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج کرے گا۔سماعت کے دوران چیرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی …

Read More »

بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب طلب، آج گرفتاری کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں گرفتار کیا جاسکتا ہے، انہیں نیب نے آج دن 2 بجے طلب کررکھا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ …

Read More »
Skip to toolbar