Pakistan

پاکستان 180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں 140واں نمبر پر موجود

رواں سال بھی 180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان 140ویں نمبر پر موجود ہے۔یہ باتیں تو بہت ہوچکیں کہ رشوت ستانی قابل نفرت ہے یا یہ کہ اس برائی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی، اب تو یہ سوچنے اور سمجھنے کا …

Read More »

پنجاب بھر میں یوریا کھاد کا بحران

پنجاب بھر میں 3 ہزار 750 روپے کی کھاد کی بوری 5 ہزار 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔اس حوالے سے کسانوں کا کہنا ہے کہ ڈیلر اور ذخیرہ اندوز مصنوعی قلت کا جواز بنا کر کھاد کو بلیک میں فروخت کر رہے ہیں۔ نگراں وزیرِ صنعت و تجارت …

Read More »

حج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواست گزاروں کی آسانی کے لیے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق منگل 12 دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی۔ بڑھتے حج اخراجات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کے لیے درخواستوں کی وصولی …

Read More »

سول و فوجداری مقدمات پہلے آئیے پہلے لگائیے کی بنیاد پر مقرر ہوں گے، سپریم کورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت قائم تین رکنی ججز کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا کہ سول اور فوجداری مقدمات پہلے آئیے پہلے لگائیے کی بنیاد پر مقرر ہوں گے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت 3 رکنی ججز کمیٹی اجلاس کے …

Read More »

شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند

شدید دھند کے سبب مختلف مقامات پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔لاہور سیالکوٹ موٹروے شدید دھند کے سبب بند کی گئی ہے جبکہ موٹر وے ایم ون، رشکئی تا پشاور بھی بند ہے۔فیض پور سے سمندری تک بھی موٹر وے بند ہے، کے پی، پنجاب اور …

Read More »

پاک امریکا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاک امریکا تعلقات اور دیگر امور پر مذاکرات کے لیے امریکی اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ کررہی ہیں جوکہ 12 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت خارج

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج عبہر گل نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی ایک روزہ حاضری معافی …

Read More »

بیوروکریسی کا اعتماد بحال کرنے کیلئے نیب کا سرکاری افسران کو ہراساں یا گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) اپنے بیوروکریسی کا اعتماد بحال کرنے کے لیے آپریشنل طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیوں کی جانب گامزن ہے، نئے آپریشنل طریقہ کار کے مطابق بیورو کسی سرکاری ملازم یا عہدیدار کو مستقبل میں ہراساں یا تنگ نہ کر سکے۔ عوامی عہدہ رکھنے والوں اور سرکاری ملازمین …

Read More »

ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے 3 روز کی نرمی کر دی گئی۔نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا لیکن ٹوکن پر 3 دن بعد لائسنس نہ بنا تو چالان ہو …

Read More »

اداروں کی نجکاری کیلئے نگران حکومت نے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

نگران وفاقی حکومت نےاداروں کی نجکاری کیلئے آرڈیننس جاری کرنیکا فیصلہ کرلیا ، نجکاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے اپیلیٹ ٹریبونل قائم کیا جا ئے گا۔ قومی فضائی کمپنی(پی آئی اے) سمیت سرکاری اداروں کی نجکاری کی راہ میں رکاوٹیں دور ہو گئیں ۔ذرائع کے مطابق نگران وفاقی …

Read More »
Skip to toolbar