حج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلیں گے

Share

حج درخواست گزاروں کی آسانی کے لیے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق منگل 12 دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی۔ بڑھتے حج اخراجات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کے لیے درخواستوں کی وصولی میں عوامی دلچسپی کم ہے۔اب تک صرف 20 ہزار 5 سو عازمینِ حج نے درخواستیں جمع کرائی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar