پنجاب میں روڈز اور لوکل گورنمنٹ سیکٹرز کی تین ترقیاتی اسکیموں کے لئے 17 ارب سے زائد فنڈز منظور کرلئے گئے۔صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ افتخار علی سہو کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں تین ترقیاتی سکیموں کیلئے 17ارب روپے سے زائد فنڈز منظور …
Read More »Pakistan
عمرے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
شہریوں کو عمرے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے مختلف کارروائیوں کے مطابق ویزا فراڈ، انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کی شناخت محمد محی الدین، داؤد احمد اور محمد رمضان …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناع پر چیف الیکشن کمشنر کی سپریم کورٹ کے سینئر ججوں سے ملاقات
چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسی سے ملاقات کی اورلاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع سے آگاہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجا سپریم کورٹ آئے اورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں جسٹس سردار طارق مسعود …
Read More »بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلےکو جوتےکی نوک پررکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلےکو جوتے کی نوک پررکھتے ہیں، کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ …
Read More »افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان
بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں، افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمیں دہشت گردی سے متعلق کوئی حکمتِ عملی بنانی ہو گی، ان پناہ …
Read More »غیر شرعی نکاح کیس: آئندہ سماعت پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا ہے، جب کہ بشریٰ بی بی کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے سینئر …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 14روز کے لیے آج بیرون ملک روانہ ہوں گے
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز آج نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوجائیں گے، جب کہ جسٹس سردارطارق مسعود …
Read More »ایک شخص کو باہر اسی لیے رکھا جاتا ہے تاکہ پسندیدہ امیدوارجیت جائے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ایک شخص کو باہر اسی لیے رکھا جاتا ہے تاکہ پسندیدہ امیدوارجیت جائے۔سپریم کورٹ میں معزول جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت …
Read More »چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
خیبر کی تحصیل باڑہ میں دہشت گردوں نے پولیس اور فرنٹیئر کانسٹبلری کے مشترکہ چیک پوسٹ پر رات کے وقت حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔خیبر کی تحصیل باڑہ میں پولیس اور فرنٹیئر کانسٹبلری کے مشترکہ نالہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے …
Read More »ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعے کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔اگرچہ جمعہ کو قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے …
Read More »