Pakistan

ساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی

سلام آباد: ساس بہو کے درمیان لڑائی کا معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا جس  میں چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں صبیحہ خانم نے سابق بہو سعدیہ کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کےحکم کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس …

Read More »

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

اولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو  ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کیا گیا، ان کیخلاف حساس ادارے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کی 81 نشتوں پر امیدواروں کا تعین نہیں ہو سکا

لاہور: سابقہ تحریک انصاف کے انتخابی نشان چھن جانے کے بعد پنجاب اسمبلی کی 81 نشتوں پر امیدواروں کا تعین نہیں ہو سکا سب سے زیادہ ضلع لاہور کی بارہ نشستوں پر امیدوار نہ مل سکے چکوال ، وزیر آباد ، حافظ آباد ، خوشاب ، چنیوٹ ، ننکانہ صاحب …

Read More »

انتخابی نشان کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد عام انتخابات 2024 انتخابی نشانات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی ڈی آر اوز، آر اوز کو ہدایات جاری ریٹرننگ افسران اس مرحلے پر انتخابی نشانات کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ الیکشن کمیشن انتخابی نشان میں کوئی تبدیلی لازمی ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔ الیکشن …

Read More »

پی ٹی آئی نے 2 نیب کیسز میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل کے دونوں نوٹیفکیشن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔اس حوالے سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ نیب …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس : پی ٹی آئی وکیل کی ممبران سے تلخ کلامی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی دیکھنے میں آئی۔عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت ممبرسندھ کی سربراہی میں 4 …

Read More »

کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

بیرونِ ملک سے کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ 28 سال کا فیصل آباد کا رہائشی اور مالاکنڈ کا رہائشی 25 سالہ شخص دونوں جدہ سے …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد مہنگائی میں کمی کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ جس کے روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہوسکتی ہے،شہریوں نے حکومت سے مہنگائی میں کمی کا مطالبہ کیا ہے، حکومت نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پی سی بی کا ٹی 10 میچز کرانے کا منصوبہ سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹی 10 میچز کرانےکا منصوبہ ہے جس کے باعث لیگز کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی نہیں دیے جارہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ٹی 10 میچز کے لیے تمام قومی کرکٹرز کی دستیابی کا خواہش مند ہے۔ پی …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان پر فرد جرم سامنے آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی، دونوں کیسز کی سماعت الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں کل کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف کیسز پر شواہد ریکارڈ …

Read More »
Skip to toolbar