وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔سی ڈی اے کے مطابق سیکٹر جی10میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانےکی منظوری دے دی گئی ہے، آئی ٹی پارک کے حوالے سے پلاٹ بھی مختص …
Read More »Pakistan
پی ایس ایل میں ناقص پرفارمنس کے بعد شاہین کی قومی ٹیم کی کپتانی پر خطرات منڈلانے لگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اس سال جون میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہو سکتے ہیں۔ایک مقامی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو پی ایس ایل 9 میں …
Read More »سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ
سندھ میں مختلف مذاہبِ کے طلبا و طالبات کو ان کے اپنے مذاہبِ کے حوالے سے تعلیم کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ میں مختلف مذاہبِ کے پرائمری طلبا و طالبات کو ان کے اپنے مذاہبِ کے حوالے سے تعلیم کی فراہم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔پرائمری سطح پر …
Read More »سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان عدالت میں پیش
سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی
لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔عدالت نے ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا …
Read More »ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل دے دیا۔ڈپٹی کمشنراسلام آباد کی سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے …
Read More »اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا
ملک میں اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے تمام بینک بند …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 رروپے کمی ہو گئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے …
Read More »صدر آصف زرداری کی منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
صدر پاکستان آصف علی زرداری منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی پہنچ گئے اور مزار قائد پر حاضری دی۔ صدر آصف علی زرداری راولپنڈی کی نورخان ایئربیس سے خصوصی طیارے میں روانہ ہو کر کراچی پہنچے۔فیصل ایئر بیس پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ اور دیگر نے …
Read More »ایان علی کی آصف زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک باد
ماضی میں منی لانڈرنگ کیس کے باعث تنازعات کا شکار رہنے والی پاکستانی ماڈل ایان علی نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک پیش کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماڈل نے ماضی میں ایک مارننگ شو ’جیو شان سے‘ میں دیئے گئے …
Read More »