اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم حسیب کی درخواستِ ضمانت مسترد کی۔عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کرنے کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے …
Read More »Pakistan
احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرنے پر پرنسپل ایچی سن کالج مستعفی ہو گئے
وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرنے پر پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل اے تھامسن نے استعفیٰ دیے دیا۔ پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل اے تھامسن نے یکم اپریل کو عہدہ چھوڑنے کے لیے اسٹاف کو آگاہ کر دیا۔مائیکل اے تھامسن نے اسٹاف کے نام خط میں …
Read More »لاہور: اچھرہ واقعے میں نامزد 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں عربی خطاطی والا لباس پہننے کی بناء پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔تینوں ملزمان میں التمش ،ندیم اورعادل شامل ہیں۔پولیس نے عبوری ضمانتوں کروانے والے 2ملزمان …
Read More »پتنگ بازی اور ون ویلنگ کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے پتنگ بازی اور ون ویلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی زیر صدارت آپریشنز ونگ کا اجلاس پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہوا۔اجلاس سے خطاب میں علی ناصر رضوی …
Read More »ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ: فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گے، کھلاڑی آج رپورٹ کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کر رہا ہے جس میں ایک خاص حکمت عملی کے …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر کمی
آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستاہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 14 پیسے کا تھا،ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار …
Read More »گجرات : مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا
گجرات میں 4 مسلح موٹر سائیکل سواروں نے زیرحراست ملزم کو چھڑانے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ ہانڈہ کے قریبی جنگل میں پیش آیا، ملزمان فرار ہوگئے، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گجرات پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مسلح موٹر …
Read More »ملک بھر میں مذید بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی برسات کی پیشگوئی کی ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے اور رات گئے بارش ہوئی۔ٹھنڈی ہواؤں سے شہر میں درجہ حرارت میں واضح کمی آگئی۔ جوہرٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، ٹھوکرنیاز بیگ سے ملتان روڈ تک رات گئے بارش ہوئی۔شیخوپورہ شہر اور …
Read More »عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر فنانسنگ …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی تحلیل کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا جو ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر …
Read More »