Pakistan

مخصوص دکان یا اسکول سے یونیفارم اور کتابیں خریدنے کیخلاف نوٹیفکیشن جاری

مخصوص دکانوں اور اسکول سے یونیفارم اور کتابوں کی خریداری کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔لاہور کے سی ای او ایجوکیشن نے تمام نجی اسکولوں کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔نجی اسکولوں کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ والدین کو مخصوص دکان یا اسکول سے …

Read More »

پنجاب میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری دے دی گئی اور اینٹی نارکوٹکس کیلئے نیا محکمہ بنانے کی تجویز پر بھی اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں منشیات کی اسمگلنگ روکنے کیلئے 13 ایکسائز چیک …

Read More »

پولیس پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے گئی

تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس چیک اپ کیلئے اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس پرویز الہٰی کو چیک اپ کیلئے پمز اسپتال لے گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کا پمز اسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا، …

Read More »

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہہلاک، صدر مملکت کی مذمت

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افرا د ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سےکوہستان جارہی تھی۔ چینی انجنیئرز اسلام آباد سے …

Read More »

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 27 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا۔جبکہ ملک کے بیشتر بالائی اوروسطی علاقوں کواپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 27 سے31 مارچ تک اسلام آباد، …

Read More »

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو، عمران خان روکتے رہے

غیر شرعی نکاح کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی نےاڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں موجود صحافیوں سے انتہائی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی ہے جب کہ ان کے شوہر اور سابق وزیراعظم عمران خان انہیں روکتے رہے۔ ایک موقع پر عمران خان انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے …

Read More »

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی

قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کے …

Read More »

قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں۔وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے اس لیے شرکاء کو قرضے کے پیسے کی چائے نہیں دی جا رہی …

Read More »

سائفر کیس اپیل: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف،190 ملین پاؤنڈز کیس پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ جب کہ تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کی درخواست پر بھی سماعت آج ہوگی۔اس کے علاوہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت بھی …

Read More »

عید الفطر پر خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

پاکستان ریلویز کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے کراچی سے 2 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔پاکستان ریلویز کے مطابق کے کراچی اپنوں میں عید منانے کے لیے جانے والوں کی پہلی ٹرین 7 اپریل کو شام 6 بجے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔اس …

Read More »
Skip to toolbar