عید میلادالنبیﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے معطر ہوگئیں۔نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر، وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یٰسین، وہی طہٰ، سرور کائنات آقائے دوجہاں نبی کریمﷺ کی ولادت با سعادت کا ہر طرف …
Read More »Pakistan
وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ملتوی، آئینی ترامیم آج بھی پیش نہ ہونے کا امکان
حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہونا تھا جس میں آئینی ترامیم کی منظوری دی جانی تھی۔مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا۔ذرائع کے مطابق …
Read More »مجوزہ آئینی ترامیم میں 22 شقیں شامل، اہم نکات سامنے آگئے
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں پیش ہونے والی مجوزہ آئینی ترامیم کے اہم نکات سامنےآگئے۔کابینہ ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترامیم میں 22 شقیں شامل ہوں گی، وفاقی حکومت آئین کی شقیں 51، 63، 175 ، 187، 195 میں ترامیم بھی شامل ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ مجوزہ …
Read More »پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے سے زائد کی کمی
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ذرائع کے …
Read More »وزیر اعلی پنجاب کا ماڈرن سبزی و فروٹ منڈی پراجیکٹ کو جلد مکمل کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماڈرن سبزی و فروٹ منڈی پراجیکٹ کو 18 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ماڈرن سبزی و فروٹ منڈی پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ …
Read More »ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں، سبز پرچم، جھنڈیوں، بیجز اور رنگ برنگے قمقموں سے گلیاں اور بازار سج گئے۔عید میلاد النبیﷺ میں صرف دو دن باقی ہیں، پورا ملک جوش و خروش سے تیاریوں میں مصروف ہے جو اپنے آخری مرحلے میں داخل …
Read More »بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج سے بچنے کیلئے سروس ایکٹ نافذ
وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج سے بچنے کیلئے سروس ایکٹ نافذ کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں، این ٹی ڈی سی اور سرکاری جینکوز پرلازمی سروس ایکٹ نافذ کر دیا گیا، سروس ایکٹ کے نفاذ کا مقصد پرائیویٹائزیشن کے دوران احتجاج …
Read More »قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، آئینی ترامیم کا بل ایجنڈے میں شامل نہیں
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس اب شام 4 بجے ہوگا، آئینی ترامیم کا بل 6 نکاتی ایجنڈے میں شامل نہیں۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا …
Read More »حکومتی اور پی ٹی آئی وفود کی مولانا کو آئینی ترمیم کی حمایت کرنے اورنہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش
آئینی اصلاحات پیکیج کیلئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ انتہائی اہم ہوگئے ہیں اور ان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے حکومتی اور پی ٹی آئی کے الگ الگ وفود نے رات گئے سے ملاقاتیں جاری رکھی ہوئی ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے رات گئے مولانا …
Read More »مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر عملدرآمد نہ کرنے کے نتائج آسکتے ہیں: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے اکثریتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی ابہام کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس منصور شاہ نے چار صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا، اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز کی جانب سے الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست پر فیصلہ پر …
Read More »