پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے سے زائد کی کمی

Share

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کمی کی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar