پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس کے دوران شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی، دیگر میچز ملتان، کراچی، راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے۔راولپنڈی میں 11 میچز، کراچی اور لاہور میں9،9 جبکہ …
Read More »Pakistan
رات 10 بجے کے بعد کھلی رہنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپےجرمانے کاحکم
لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔سیکرٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے، سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے …
Read More »سپریم کورٹ کا کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے وصولی روکنے کاحکم
سپریم کورٹ نے کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے وصولی روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں کرک مندر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو اقلیتی رہنما ایم این اے رمیش کمار عدالت میں پیش ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کرک تیری مندر کی تعمیر ہو چکی …
Read More »عمران خان حملہ کیس ، ملزم نے جے آئی ٹی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا
عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید نے اپنے وکیل میاں داؤد کی وساطت سے وفاقی وزارت داخلہ میں درخواست دائر کر دی۔وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی درخواست کے متن کے مطابق وزیرآباد حملہ کیس کی جے آئی ٹی پہلے دن سے سیاسی بدنیتی کا مظاہرہ کر رہی …
Read More »ا ی او بی آئی نے”ترکہ پنشن‘‘ بحال کر دی
ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (ا ی او بی آئی) نے ’’ ترکہ پنشن‘‘ بحال کرنے کی منظوری دے دی۔ ای او بی آئی کی چیئر پرسن ناہید شاہ درانی نے وزارت قانون و انصاف ڈویژن، اسلام آباد کی جانب سے 16دسمبر 2022ء کی وضاحت کے بعد طویل …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ممبران کے مذید 35استعفے منظور کر لئے،نوٹیفکیشن جاری
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور کر لیے۔ تحریک اانصاف کے 35ایم این ایز کےاستعفے استعفے منظور پی ٹی آئی کے جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب، عندلیب عباس، ملیکہ بخاری، حیدر علی خان، سلیم رحمٰن، …
Read More »مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے کیوں روکا؟ عدالت برہم
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی بہو اور مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔سماعت کے …
Read More »سندھ کے بلدیاتی انتخابات، فافن نے ٹرن آوٹ تسلی بخش قرار دے دیا رپورٹ جاری
فافن کی رپورٹ کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں ٹرن آوٹ یہاں تسلی بخش تھا وہاں بےقاعدگیاں بھی پائی گئ ہیں موصول فارم 11 پر پولنگ سٹیشنز کا نام، رجسٹرڈ مرد اور خواتین ووٹرز کی الگ الگ تعداد درج نہ تھی، اس کے علاوہ پریذائیڈنگ افسران کے دستخط سمیت اہم معلومات …
Read More »قومی اسمبلی کےتمام 7 حلقوں سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قومی اسمبلی کے تمام 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت 5 رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اپنے فیصلے …
Read More »آئی ایم ایف کو منانے کے لیے بجلی،گیس مہنگی، اضافی ٹیکسز سمیت عوام دشمن منی بجٹ کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150؍ سے 200؍ ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور منی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے اصولی منظوری دیدی ہے تاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں تعطل کو ختم کیا …
Read More »