Pakistan

سلیمان شہباز کوگرفتار نہ کیاجائے، 13دسمبر تک عدالت میں سرنڈرکرنےکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایئرپورٹ پر سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ پٹیشنر کی عدم موجودگی میں حفاظتی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔سلیمان شہباز کے وکیل …

Read More »

عمران خان کےخلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی،کاز لسٹ جاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ کے مطابق 13 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف نازیبا ریمارکس، عمران خان، اسد عمر …

Read More »

سپہ سالار کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادرچڑھائی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نےآج کراچی کا دورہ کیا، انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری …

Read More »

لاہور: لڑکی نے پسند کی شادی کرنے کےلیےبھائی کو قتل کروادیا

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 24 نومبر کو عدنان نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔پولیس نے کئی روز کی تفتیش کے دوران ملنے والے شواہد کی روشنی میں متقل کی بہن آسیہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمہ آسیہ نے انگریزی میں ایم اے کررکھا ہے …

Read More »

شہبازگل کےخلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج

عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کے خلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق شہباز گل کے خلاف رضویہ سوسائٹی اور سرجانی ٹاؤن تھانوں میں شہریوں نے مقدمات درج کرائے ہیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ سرجانی ٹاؤن تھانے میں شہری دانیال رشید …

Read More »

قتل سےقبل ارشدشریف کو تشدد کا نشانہ بنائے جانےکا انکشاف

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 592 صفحات پرمشتمل ہے اور اس پر ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کے دستخط موجود ہیں۔رپورٹ میں ارشد شریف کی کینیا …

Read More »

لاہور کے تمام سکول تاحکم ثانی ہفتے میں 3 دن کے لئے بند، نوٹی فکیشن جاری

پنجاب حکومت نے ہفتے میں 3 دن اسکولوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت سے قبل اسکولوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جمع کرادیا۔لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز (6 دسمبر ) اسموگ کے …

Read More »

صدرعلوی،اسحاق ڈار کی ملاقات، تحریک انصاف اورحکومت کے درمیان مذاکرات شروع

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر مملکت تک پہنچایا۔ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت عارف علوی کے درمیان ہونے والی ملاقات 20 منٹ تک جاری رہی۔ دونوں اہم شخصیات کے …

Read More »

آئندہ عام انتخابات میں بھی مانیٹرنگ کا بہترین نظام لایاجائےگا، چیف الیکشن کمشنر

انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنا رہے، بلدیاتی الیکشن بہت اہم ہیں، سلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اقدامات میں اداروں کا کردار بہت اہم ہے، ایسے تمام عناصر جنہوں نے انتخابات کے دوران بدامنی کی …

Read More »

وکیل کو تشدد کا نشانہ بنانا ناقابل ضمانت جرم اور5سال تک سزا, پنجاب کابینہ میں بل کی منظوری

پنجاب کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون سازی نے وکلاء کے تحفظ کے بل 2022 کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت کسی وکیل کو تشدد کا نشانہ بنانا ناقابل ضمانت جرم اور5 سال تک سزا ہوگی۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق کسی بھی وکیل کے خلاف تشدد کے کیس …

Read More »
Skip to toolbar