ماہرین فلکیات نے نئے سال کے لیے 12 ستاروں میں سے 3 ستاروں کو منتخب کیا ہے، آئیے جانتے ہیں کہ ان ستاروں کے حوالے سے ماہرین کیا بتاتے ہیں۔کوئی بھی انسان یہ نہیں جانتا کہ نیا سال اس کے لیے کیسا ثابت ہوگا لیکن ہم آپ کو آج بتانے …
Read More »Pakistan
اسلام آبادخودکش دھماکہ: تفتیش کےلیے8 رکنی جےآئی ٹی بنانےکا فیصلہ
اسلام آباد کے سیکٹر ٹین آئی میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی نے چیف کمشنر سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش کی ہے جس کے لیے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے میں …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کاآئندہ کوچ کون؟مکی آرتھرمضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے جبکہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس فروری میں تقرری کی …
Read More »سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا میرانشاہ،شمالی وزیرستان اورتربیلاکا دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے میرانشاہ، شمالی وزیرستان اور تربیلا کا دورہ کیا، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے استقبال کیا، سپہ سالار کو مغربی سرحدوں کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ہیڈ …
Read More »کراچی: پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 30 ملزمان گرفتار
مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 ملزمان گرفتار کرلئے۔ایس ایس پی ویسٹ کراچی کے مطابق آپریشن کے دوران اشتہاری و مفرور ملزمان سمیت 30 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار دو ملزمان تھانہ مومن آباد میں درج پولیس …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے پربحال کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے پر بحال کر دیا۔ عدالت نے پرویز الہٰی کی اسمبلی نہ توڑنےکی انڈر ٹیکنگ پر انہیں بحال کیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کابینہ کو بھی بحال کر دیا۔پرویز الہی کی جانب سے بحال کیے جانے پر اسمبلی نہ توڑنے …
Read More »ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کو مداحوں سےبچھڑے 22 برس بیت گئے
سُروں کی ملکہ میڈم نور جہاں کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی ان کے گیت سننے والوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔بابا بلھے شاہؒ کی نگری قصور میں آنکھ کھولنے والی اللہ وسائی نے بڑے ہو کر …
Read More »آئی جی پنجاب کاصوبے بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکاحکم
آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے اسلام آباد میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ کے پیش نظر صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا، آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت تمام اضلاع میں حساس و عوامی مقامات کے سکیورٹی انتظامات مزید …
Read More »منصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل تعینات،صدر مملکت نےمنظوری دی
صدر مملکت نے منصور عثمان اعوان کی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت …
Read More »وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ریسکیو 1122 کے ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کر دیا
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے تعاون سے قائم کیے گئے ریسکیو 1122 کے ہیڈکوارٹر کا افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر مشیرِ قانون مرتضیٰ وہاب اور رسول بخش چانڈیو بھی موجود تھے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے پہنچنے پر ان کو ریسکیو …
Read More »