Pakistan

پی ٹی آئی ایم این ایز کے حکومت سےخفیہ رابطے، حاضری کی بنیاد پر اسمبلی سےتنخواہ وصولی کاانکشاف

اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات میں استعفے نہ دینے والے اراکین اور خفیہ رابطوں سے بات کرنے والے پی ٹی آئی اراکین سے متعلق بات سامنے رکھ دی۔ اسپیکر نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی جانب سے حاضری کی بنیاد پر تنخواہ لینے کا دعویٰ بھی کیا، اسپیکر …

Read More »

جو ڈاکٹر مظاہرہ کریں ان کا دوردراز علاقوں میں تبادلہ کر دیں،لاہور ہائیکورٹ

ی لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کا کیا کام کہ مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹر مظاہرہ کریں ان کا دور دراز تبادلہ کر دیں۔سرکاری اسپتالوں میں سہولتیں نہ ہونے کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی۔عدالت کا اسپتالوں میں ہونے والے اخراجات نوٹیفائی …

Read More »

اگر بھارت ذمہ دار ملک کا کردار اداکرےتو بات چیت ہو سکتی ہے:پاکستان

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت ذمہ دار ملک کا کردار ادا کرے تو بات چیت ہو سکتی ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا پاکستان پرامن ہمسائیگی تعلقات پر یقین …

Read More »

نیب نےاسحاق ڈار کےتمام منجمداثاثےبحال کردیئے

قومی احتساب بیورو کے حکم پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد 7ایچ گلبرگ تھری ہجویری ہاؤس کی سپرداری کروا دی ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسحاق ڈار کے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ بلدیاتی قانون میں ترمیم ضروری ہو تو مقامی حکومتوں کی مدت پوری ہونے سے قبل کی جائے، وفاقی حکومت کو الیکشن ایکٹ 2017 کی شق …

Read More »

داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا۔چیئرمین نور عالم خان کی زیرِ صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت آبی وسائل کی آڈٹ رپورٹ 2019-20 کا جائزہ لیا گیا۔کیٹمی نے ڈیمز کی تعمیر …

Read More »

سٹیٹ بینک نے مخصوص شعبوں کیلئے زرمبادلہ قوانین میں نرمی کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے مجاز ڈیلرز کو جاری کردہ ای پی ڈی سرکلر لیٹر نمبر 20 کے تحت گاڑیوں کے پرزہ جات،آلات سمیت فیول اور انرجی سیکٹر کے پرزہ جات، مشینری اور کمپوننٹس، الیکٹرانک اور الیکٹرک پرزہ جات کی درآمد کے لیے سٹیٹ بینک کی پیشگی منظوری کی شرط …

Read More »

گوادر میں حق دوتحریک کے مشتعل ہجوم کی فائرنگ، کانسٹیبل شہید

گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے کے مشتعل ہجوم کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل یاسر شہید ہو گیا۔ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق گوادر میں دھرنے کے مشتعل ہجوم نے ان کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، گولی لگنے سے پولیس کانسٹیبل یاسر شہید ہو گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان …

Read More »

ایم این اے چودھری اشرف کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا، چودھری محمد اشرف پر سرکاری اراضی پر قبضے، جعلسازی اور فراڈ کے الزامات ہیں۔گرفتار ملزم چودھری محمد اشرف ساہیوال کے حلقہ نمبر 161 سے مسلم لیگ (ن) کے ممبر نیشنل …

Read More »

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کر دئیے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیے گئے ہیںالیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، اسلام …

Read More »
Skip to toolbar