گوادر میں حق دوتحریک کے مشتعل ہجوم کی فائرنگ، کانسٹیبل شہید

Share

گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے کے مشتعل ہجوم کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل یاسر شہید ہو گیا۔ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق گوادر میں دھرنے کے مشتعل ہجوم نے ان کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، گولی لگنے سے پولیس کانسٹیبل یاسر شہید ہو گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسپیشل ٹیم تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے جبکہ وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے حق دوتحریک کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔دوسری جانب کوسٹل ہائی وے پر اور ماڑہ کے مقام پر حق دو تحریک کا دھرنا اور احتجاج کئی گھنٹے بعد ختم ہو گیا جس کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *