خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 18 فروری تک مکمل کی جائیگی، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں 22 فروری تک دائر کی جاسکیں گی، اپیلٹ ٹریبونلز ان اپیلوں کو 27 فروری تک نمٹائیں …
Read More »Pakistan
زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 2 ارب 91 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئےسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 2 ارب 91 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 فروری تک بیرونی قرضوں کی مد میں 17 …
Read More »نواز ،بےنظیر،گیلانی اور عمران خان دورِحکومت میں 181قومی اداروں کی نجکاری
پاکستان میں نجکاری کمیشن اپنے قیام سے لے کر اب تک 649 ارب 11 کروڑ 40 لاکھ روپے کی نجکاری کر چکا ہے، آویئر انٹرنیشنل کو دستیاب وفاقی محکمہ نجکاری کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 1991ء سے جون 2022ء تک 181 قومی اداروں کی نجکاری کی گئی۔سابق وزیراعظم نواز …
Read More »پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
مری کی عدالت نے پولیس کی سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔شیخ رشید کو مری کے تھانے میں درج مقدمے میں سول جج مری محمد ذیشان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔مری پولیس نے شیخ رشید کے 3 …
Read More »الیکشن کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے 90 دن میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن، پنجاب اور کے پی گورنرز کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دے۔سپریم کورٹ حکم دے کہ 90 دن کی آئینی …
Read More »جنرل نشستوں پر خواتین کی نمائندگی یقینی بنانے کے لئے حلف نامہ جاری
الیکشن کمیشن نے جنرل نشستوں پر خواتین کی نمائندگی یقینی بنانے کے لئے حلف نامہ جاری کر دیا۔حلف نامہ سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی جانب سے جمع کرایا جائےگا، جنرل نشستوں میں کم از کم پانچ فیصد نشستیں خواتین کو دی جائیں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں …
Read More »الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست، گورنر پنجاب کا جواب، سماعت کل تک ملتوی
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، شہری منیر احمد کی درخواست پر گورنر پنجاب نے …
Read More »بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کرلوگوں سے اربوں بٹورنےوالاگرفتار
ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوگوں سے اربوں روپے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کرلیافیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) حکام کے مطابق ملزم ذوالقرنین شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا کہہ کر ان سے پیسے لیتا …
Read More »پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں ، کروڑوں کا تیل برآمد
چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر لاہور ،فیصل آباد، شیخوپورہ اور قصور میں پولیس نے پیٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے کروڑوں روپے مالیت کا تیل برآمد کر لیا۔ڈی پی او شیخوپورہ زاہد مروت کے مطابق پولیس نے شہر میں پیٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف …
Read More »وزارت دفاع کاعام انتخابات کیلئےپاک فوج، رینجرز اور ایف سی دینے سےانکار
وزارت دفاع نے عام انتخابات کیلئے پاک فوج، رینجرز اور فرنٹیئر کورپس( ایف سی ) دینے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے انتخابات کے معاملے پر وزارت داخلہ کوخط لکھا گیا ہے جس میں موقف اختیارکیا گیا کہ صوبوں میں انتخابات کے لیےاہلکاروں کی تعیناتی …
Read More »