چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج اور عوام میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش کسی بھی حالت میں نہ تو قابل برداشت ہے اور نہ ہی قابل معافی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم …
Read More »Pakistan
جناح ہاؤس حملے کی مرکزی ملزمہ سابق وزیرخزانہ کی بیٹی پولیس چھاپے میں فرار، شوہر گرفتار
لاہور کے جناح ہاؤس پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ خدیجہ شاہ جناح ہاؤس پر …
Read More »سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید
بلوچستان کے علاقے زرغون میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے حملے پر پوسٹ پر موجود جوانوں نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دہشت …
Read More »آڈیو لیکس تحقیقات: حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل دیدیا
آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کمیشن کے ممبرہوں گے۔اس کے علاوہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی کمیشن کے ممبر ہوں گے, کابینہ ڈویژن …
Read More »فوجی تنصیبات پر حملے، حملہ آوروں کی زیادہ تعداد واٹس ایپ کے ذریعے پکڑی گئی
لاہور میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فوجی تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس نے زیادہ ترحملہ آوروں کو واٹس ایپ گروپ کے ذریعے شناخت کرکے پکڑا۔ ذرائع نے بتایا کہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شرپسندوں سے …
Read More »نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی درخواست پر نیب کا مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر تحقیقات کی درخواست کی تھی، کچھ روز قبل پنجاب کی …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں سے 7 دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرنوالا سمیت 4 شہروں سے 7 دہشت گردگرفتار کیے گئے ہیں، دہشت گردوں کو ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی،گوجرانوالا اور ساہیوال سے گرفتارکیا گیا۔ترجمان سی …
Read More »فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہرصورت گرفتارکیا جائیگا: نگران وزیراعلیٰ پنجاب
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےکہا ہےکہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کیا جائےگا۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق پنجاب بھر میں 9 مئی کے 138 مقدمات میں 500 سے زائد خواتین مطلوب ہیں، جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی خود گرفتاری دینےکی …
Read More »زمان پارک آپریشن کلین اپ مکمل، نوگو ایریا ختم ، پولیس نےکنٹرول سنبھال لیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے آپریشن کلین اپ کرکے علاقے کا مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرلیا۔گزشتہ کئی ماہ سے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کی دونوں گلیوں کو بیریئرز اور کنٹینرز سے بند …
Read More »کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم شخصیات، فورسز کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔کالعدم ٹی ٹی پی اور’جماعت الاحرار’ کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔کالعدم جماعتوں کا حکومتی عہدیداران، مریم نواز، رانا ثنااللہ، سکیورٹی اور حساس …
Read More »