Pakistan

آج سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بھی تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا امکان ہےموسمیات کے مطابق آئندہ 2 سے3 روز درجہ حرارت میں 2سے4 ڈگری تک اضافہ متوقع ہے، …

Read More »

ڈاکوؤں کا پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکار شہید

سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں سکھر کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہےدوسری جانب پولیس نے علاقے کی ناکہ …

Read More »

فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پرحملہ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ملزم قرار

پولیس نے 9 مئی کو فیصل آباد میں حساس ادارے کے سامنے احتجاج، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر ضمنی رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب سمیت مزید 95 ملزمان کو نامزد کر دیا۔ضمنی رپورٹ میں رانا ثناء اللہ کے مخالف الیکشن لڑنے والے سابق ایم …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کی جسٹس فائز عیسی قاضی سے ملاقات

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ملاقات کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق لاہور میں ہونے کی وجہ سے ملاقات میں شریک نہیں ہوئے ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کارکنوں کو طیش دلانے کے شواہد سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کمیٹی چوک راولپنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں کنول شوذب کارکنوں کو بھڑکاتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر ہر چیز نارمل چلے گی تو پھر جاؤ گھروں میں جا کر سو جاؤ، …

Read More »

دوحہ جانے والے مسافر کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہورائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کے قبضے سے سوا کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد شریف دوحہ جانے کیلئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچا تھا۔سامان کی تلاشی کے …

Read More »

حج آپریشن کا آغاز : پہلی پرواز عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی

؛پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ پہنچ گئی۔عازمین حج کو رخصت کرنے کیلئے ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں حجاج سے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعاؤں …

Read More »

لاہور پولیس کو عمران خان کی رہائش گاہ اور اطراف کا مکمل کنٹرول حاصل ، نفری بڑھا دی

لاہور پولیس کی حکمت عملی کامیاب رہی اور چند روز تک نوگو ایریا کا منظر پیش کرنے والا علاقہ زمان پارک اب لاہور پولیس کے مکمل کنٹرول میں آچکا ہے جہاں مقامی رہائشیوں کے علاوہ غیر متعلقہ افراد کا. داخلہ ممنوع ہے، لاہور پولیس کی جانب سے چیئرمین پی ٹی …

Read More »

لاہور سمیت صوبے بھر سے گرفتار ہونیوالے شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئی

لاہور سمیت صوبے بھر میں جناح ہاؤس اور سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 ہوگئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے اب تک 2 ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ …

Read More »

پی سی بی نے 4 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 4 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چار رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے، ہارون رشید قومی …

Read More »
Skip to toolbar