پہلی پرواز پی کے 760 کے ذریعے 329 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے سٹیشن منیجر علی عباس شاہ، حج منیجر میاں سہیل محمود نے حجاج کرام کا استقبال کیا، واپس آنے والے حجاج کرام کو پی آئی اے کی جانب سے پھولوں کے …
Read More »Pakistan
کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا
محکمہ موسمیات نے 3 سے 8 جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کے سلسلے کے تحت 8 …
Read More »دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے
کنگن پورکے مقام پر دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے، ریسکیو ٹیم نے بروقت آپریشن کر کے 5 کو زندہ بچا لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک لڑکا تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش جاری ہے جبکہ زندہ بچ جانے والے 5 لڑکوں کو ہسپتال منتقل کر دیا …
Read More »قومی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افراد کے خلاف مقدمات کے اندراج کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو خط لکھنے پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔حکام کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کو ملکی اداروں بالخصوص ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان …
Read More »چمن جیل سے 17 خطرناک قیدیوں کے فرار کے بعد جیل میں نیا عملہ تعینات
چمن میں سب جیل سے سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد جیل عملے کی تبدیلی کے بعد نیا عملہ تعینات کر دیا گیا۔جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک صدی قدیم جیل کی تعمیر کے بعد مرمت نہیں ہوئی، بیرکس کے چاروں اطراف لگا …
Read More »بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے …
Read More »پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والے پہلے پانچ ممالک میں شامل
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے حالیہ معاہدے کے تحت 3 ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 31 مارچ 2023 کو پاکستان کا …
Read More »علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کی پاکستان آمد
چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما اپنا کٹھمنڈو کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔جیک ما مبینہ طور پر جمعرات کو ہانگ کانگ بزنس ایوی ایشن کے ایک چارٹرڈ طیارے پر پاکستان کے لیے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔سابق وزیرِ مملکت اور …
Read More »شمالی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہےپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29، 30 جون کی شب ٹانک کے علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سیکیورٹی فورسز …
Read More »مودی کی دعوت: شہباز شریف ویڈیو لنک پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 4 جولائی کو شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم ایس سی او کونسل …
Read More »