Pakistan

سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، جس کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے 2 سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو تک کی کمی کردی گئی، نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں امپورٹ ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی کے بعد نئی قیمت 197 روپے مقرر کردی گئی۔ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے، گرفتاری میں مدد کے لئے خاکہ جاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے پولیس لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے لاہور کے علاقوں اقبال ٹاؤن اور داروغے والا میں …

Read More »

این سی اے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں منظور

نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ برآمدگی اسکینڈل میں احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 19 جون تک ضمانت منظور کرلی۔عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر احتساب عدالت اسلام آباد پہنچے اور درخواست ضمانت دائر کی۔190 ملین …

Read More »

پاکستان کا آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ

پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ہی ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہناہے کہ نویں اقتصادی جائزے کے بعد آئی ایم ایف سے پاکستان کا معاہدہ ختم ہو جائے گا، بجٹ تجاویز پر آئی ایم …

Read More »

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں کھلی مداخلت ہے، پاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف ناتھن پورٹر کے بیان کوپاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو …

Read More »

مالی سال کے 10 ماہ میں ترسیلات زر میں 13 فیصد تک کمی

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 23ء-2022ء جولائی تا اپریل ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور ترسیلات زر کا حجم 22 ارب 70 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں ترسیلات زر کا حجم 26 ارب …

Read More »

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، بجلی 1روپے 60 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

وفاقی حکومت نے بجٹ پیش کرنے سے قبل عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 60 پیسے مزید مہنگی کردی گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت …

Read More »

آڈیولیکس انکوائری کمیشن نے بھی چیف جسٹس بندیال اور دیگر 2ججز پر اعتراض اٹھا دیا

آڈیولیکس کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور کمیشن میں شامل دیگر دو ممبران نے بھی آڈیو لیکس کمیشن کا کیس سننے والے سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض کردیا۔ انکوائری کمیشن کے سیکرٹری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔وفاق کے بعد آڈیو …

Read More »
Skip to toolbar