سینئر اداکار راشد محمود کا کہنا ہے کہ وہ چوتھی بار فالج کا شکار ہوئے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے 2 لاکھ کا چیک ملنے پر انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا ایک فنکار کی صرف اتنی قیمت ہے؟‘راشد محمود کا شمار پاکستان کی فلم اور ٹی …
Read More »Pakistan
لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کامران عادل نے اپنے دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزم محسن نے پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کےکہنے پر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی تھی جس کےلیے 10 لاکھ روپے رقم طے ہوئی اور ایک لاکھ …
Read More »چار خلیجی ممالک کیلئے مویشی برآمد کرنے کی منظوری دیدی گئی
وفاقی کابینہ نے4 خلیجی ممالک کیلئے 16ہزار 750مویشی برآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے زندہ جانوروں کی برآمد پرعائد پابندی میں خصوصی نرمی کی منظوری دے دی گئی ہے ، مویشی قطر، یو اے ای ، کویت اور بحرین کی اہم شخصیات …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کیلئے بانڈڈ بلک سٹوریج پالیسی کی منظوری دیدی گئی
وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے ” بانڈڈ بلک سٹوریج پالیسی 2023″کی منظوری دے دی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں …
Read More »فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد ، سماعت جولائی کے تیسرے ہفتے تک ملتوی
ملٹری کورٹس میں سویلین کے پٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کے استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب …
Read More »لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ : 2 ڈاکو ہلاک
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔لاہور پولیس کے مطابق مانگا منڈی کے قریب ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔پولیس نے بتایا کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں …
Read More »سپریم کورٹ نے ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد کر دی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد کردی۔عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جسٹس منیب اختر نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔درخواست گزار نے جوڈیشل کونسل کی …
Read More »اسٹیٹ بینک نے ایک فیصد اضافہ کے بعد شرح سود 22 فیصد کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔ جو بڑھ کر 22 فیصد ہوگئی۔ آج مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرح سود بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ایس بی پی کی جانب سے جاری اعلامیے …
Read More »سانحہ 9 مئی: لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسران فارغ، 15 کیخلاف تادیبی کارروائی مکمل، ترجمان پاک فوج
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا سانحہ پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی، لوگوں کے جذبات کو اشتعال دلا کر فوج کے خلاف اکسایا گیا۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …
Read More »حریم شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی، ٹک ٹاکر صندل خٹک
ٹک ٹاکر صندل خٹک کاکہنا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کیلئے تھی،حریم کی ویڈیو کس نے لیک کی وہ خود پتا لگائیں، انہوں نے کہا کہ اللہ …
Read More »