آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، اور گیس کے ریٹ بڑھا کراہم ترین ہدف بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ پہلے جائزہ مذاکرات کی راہ ہموار ہوگئی ہیں، پاکستان نے آئی ایم کی تمام شرائط پوری کردی ہیں اور گیس …
Read More »Pakistan
غربت سے تنگ خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، ایک بچی جاں بحق
کراچی کے علاقے گگھر پھاٹک کے قریب خاتون نے غربت سے تنگ آکر 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، جن میں سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔کراچی کے علاقے گگھر پھاٹک کے قریب ایک خاتون نے اپنی 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں تینوں …
Read More »رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ احتساب عدالت طلب
احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ کو 29 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔نیب لاہور نے سپریم …
Read More »بلوچستان: تربت میں تھانے پر حملہ،تھانے میں پناہ لینے والے 4 مزدور جاں بحق
بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس تھانے پر حملہ کر کے وہاں موجود چار غیر مقامی مزدوروں اور ایک پولیس اہلکار کو قتل کر دیا ہے۔مرنے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔ کیچ میں غیر مقامی مزدوروں کے قتل کا …
Read More »پی ٹی آئی پر پابندی ہمارا مینڈیٹ نہیں، عمران خان کے وفادار امیدوار الیکشن لڑینگے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی نگراں حکومت کا مینڈیٹ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وفادار امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔میو اسپتال لاہور کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ دورہ پنجاب سےحکومت …
Read More »روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی
انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء میں 6 پیسے مہنگا ہو کر ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے ایک پیسے پر پہنچ گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک …
Read More »وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کےخلاف اپیل کی پہلی سماعت پر ہی التوا مانگ لیا
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت نے انٹرا کورٹ اپیل کی پہلی سماعت پر ہی کیس میں التوا مانگ لیا، اور استدعا کی کہ کیس کی سماعت چھ نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کی جائے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کے فیصلے کے …
Read More »الیکشن کمیشن میں نگراں وفاقی وزرا کی سیاسی وابستگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی وزرا کے خلاف درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ فواد حسن فواد اور احد چیمہ گزشتہ حکومت میں اہم پوسٹوں پر تعینات تھے۔الیکشن کمیشن میں نگراں وفاقی وزرا کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف …
Read More »بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع
احتساب عدالت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 15 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ جب کہ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب بتا چکا ہے کہ بشریٰ بی بی کی گرفتار مطلوب نہیں ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں عمران …
Read More »غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی واپسی کا آخری روز، کل سے کریک ڈاؤن ہوگا
وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ان کے ملک بھیجے جانے …
Read More »