نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے اسموگ ایڈوائزری جاری کر دی۔این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ گوجرانوالہ، ملتان،لاہور، بہاولپور،فیصل آباد میں اسموگ خطرناک حد …
Read More »Pakistan
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار ہوا، 100 انڈیکس نے اپنی بلندی کی نئی تاریخ 54 ہزار …
Read More »سپریم کورٹ کا اغوا کیس میں قید ملزم کو 15سال بعد بری کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کیس میں قید ملزم شاہد کو 15 برس بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں اغوا برائے تاوان کیس میں ملوث قیدی کی عمر قید سزا ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی …
Read More »وزارت خزانہ کا سابق چیف جسٹس جمالی کو 2 ہزار یونٹس بجلی ماہانہ کے پیسے دینے سے انکار
وزارت خزانہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی کی جانب سے 2 ہزار یونٹس بجلی کے استعما ل پر رقم فراہم کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہےکہ قواعد اس رقم کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتے۔وزارت خزانہ ریگولیشن ونگ کی جانب سے اسسٹنٹ رجسٹرار کو بھجوائے …
Read More »روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی بےقدری کا تسلسل برقرار ہے۔منگل کے روز کاروبار دن کے درمیان میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک روپے 71 پیسے مہنگا ہو کر ڈالر کی خرید و فروخت 287 روپے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کا …
Read More »سانحہ 9 مئی : جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار، 2 پولیس افسران بھی شامل
انویسٹی گیشن پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار کرلی ہیں، جن میں 2 پولیس افسران کے نام اور تصاویر بھی شامل ہیں۔انویسٹی گیشن پولیس نے 9 مئی کو لاہور کے جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں مرتب کرلی ہیں، نئی …
Read More »بہن کی مہندی کے روز دو بھائیوں کے قتل، ویڈیو سامنے آگئی
مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کے قتل کی فوٹیج سامنے آگئی ہے، ملزمان نے فیصل اور سہیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔فیصل آباد کے علاقے ڈوگر بستی میں 3 نومبر کو مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا تھا، جس کی سی سی ٹی وی …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لے کر سولرائزیشن اسکیم کی تجویز دی ہے، جب کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیوب ویلزصارفین کوسبسڈی نہیں ملے گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، مذاکرات میں وزارت توانائی اور …
Read More »پرویزالہیٰ کے گھر اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر پرویزالہیٰ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، پولیس نے ان کے گھر میں اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا ہے، ذرائع کے مطابق پولیس پی ٹی آئی رہنما میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کو لاہور میں تلاش کر رہی ہے، …
Read More »غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 15 ملزمان بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دوسرے شہریوں کے پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے لیبیا سے پاکستان …
Read More »