وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے نیا بلٹ پروف کنٹینر تیار کیا جائے، پنجاب حکومت ہر ممکن معاونت کرے گی۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ …
Read More »Pakistan
ارشد شریف قتل کیس: وزیراعظم کاچیف جسٹس کو خط،جوڈیشل کمیشن بنانےکی استدعا کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے صحافی ارشد شریف کی موت کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔وزیر اعظم نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر کہا کہ سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا …
Read More »کہاجاسکتا ہےکہ ارشد شریف کو قتل کیاگیا، تحقیقاتی ٹیم سےبریفنگ کےبعدوزیرداخلہ کادعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی ٹیم واپس آگئی، اُس سے بریفنگ لے لی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ٹیم کی بریفنگ کے بعد کہہ سکتا ہوں …
Read More »فوج سےکوئی مسئلہ نہیں،اقتدارکےساتھ اختیار بھی چاہتا ہوں، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجھے معلوم تھا مجھے ماریں گے، اس لیے پہلے ہی ویڈیو ریکارڈ کروادی۔ عمران خان نے گفتگو میں کہا کہ جب مضبوط ہونے لگے تو دوسرا منصوبہ بنایا گیا، دوسرا منصوبہ سلمان تاثیر کی طرح مجھے قتل …
Read More »صحافی ارشد شریف قتل کیس:تحقیقاتی ٹیم کینیا سے وطن واپس پہنچ گئی
کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی ہے۔ ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران پر مشتمل ٹیم صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے 28 اکتوبر کو کینیا گئی تھی۔کینیا میں ٹیم نے ارشد شریف کیس …
Read More »فارن فنڈنگ کیس: ایف آئی اے عمران خان کو ہراساں نہ کرے، لاہور ہائیکورٹ
تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ نےایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا۔عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست کی لاہورہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اسجد جاوید گھرال نے …
Read More »شہباز شریف اورشہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات، اعلامیہ جاری
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات مصری شہر شرم الشیخ میں ’کوپ -27 سمٹ‘ کے موقع پر ہوئی ہے۔ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کی جانب سے کثیر …
Read More »عمران خان پرحملےکا مقدمہ درج، پنجاب پولیس نےسپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا
عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔3 نومبر کو لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں فائرنگ سے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے کئی رہنما اور کارکن زخمی جب کہ ایک حامی جاں …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان کےخلاف نیب نے تحقیقات کاآغازکردیا
قومی احتساب بیورو نےتوشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ ماہ توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو الزامات ثابت ہونے پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا …
Read More »راولپنڈی:پی ٹی آئی کا احتجاج، آج بھی کئی سڑکیں بلاک
تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں احتجاج کے باعث شہر کے کئی راستے بند ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث مری روڈ اقبال پارک کی سڑک دونوں اطراف سے بند ہے، ٹیکسلا …
Read More »