معروف ادیب، شاعراور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے نے معروف شاعر امجد اسلام امجد کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔امجد اسلام امجد کی عمر 78 برس تھی جبکہ انھیں …
Read More »Pakistan
حکومت کامزید 170 ارب روپے کےٹیکسز لگانےکا فیصلہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آخری راؤنڈ ہوا، ہر چیز سے باہمی طور پر اتفاق کیا گیا، کسی چیز پر ابہام نہیں ہے، نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی بجٹ لانا پڑے گا، 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گےاسلام …
Read More »آئی ایم ایف نےپاکستان کےدورے کااعلامیہ جاری کردیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے دورے کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے 31 جنوری تا 9 فروری پاکستان کا دورہ کیا جو پروگرام کے نویں جائزے کے لیے تھا …
Read More »الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں انتخابات کے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت
چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کیلئے بنائے جانے والے ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی۔اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، بلوچستان عوامی پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی و دیگر پارٹی کے …
Read More »خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے
خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 18 فروری تک مکمل کی جائیگی، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں 22 فروری تک دائر کی جاسکیں گی، اپیلٹ ٹریبونلز ان اپیلوں کو 27 فروری تک نمٹائیں …
Read More »زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 2 ارب 91 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئےسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 2 ارب 91 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 فروری تک بیرونی قرضوں کی مد میں 17 …
Read More »نواز ،بےنظیر،گیلانی اور عمران خان دورِحکومت میں 181قومی اداروں کی نجکاری
پاکستان میں نجکاری کمیشن اپنے قیام سے لے کر اب تک 649 ارب 11 کروڑ 40 لاکھ روپے کی نجکاری کر چکا ہے، آویئر انٹرنیشنل کو دستیاب وفاقی محکمہ نجکاری کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 1991ء سے جون 2022ء تک 181 قومی اداروں کی نجکاری کی گئی۔سابق وزیراعظم نواز …
Read More »پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
مری کی عدالت نے پولیس کی سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔شیخ رشید کو مری کے تھانے میں درج مقدمے میں سول جج مری محمد ذیشان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔مری پولیس نے شیخ رشید کے 3 …
Read More »الیکشن کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے 90 دن میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن، پنجاب اور کے پی گورنرز کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دے۔سپریم کورٹ حکم دے کہ 90 دن کی آئینی …
Read More »جنرل نشستوں پر خواتین کی نمائندگی یقینی بنانے کے لئے حلف نامہ جاری
الیکشن کمیشن نے جنرل نشستوں پر خواتین کی نمائندگی یقینی بنانے کے لئے حلف نامہ جاری کر دیا۔حلف نامہ سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی جانب سے جمع کرایا جائےگا، جنرل نشستوں میں کم از کم پانچ فیصد نشستیں خواتین کو دی جائیں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں …
Read More »