Pakistan

عمران خان نے بطور وزیراعظم ہیلی کاپٹر کی مد میں 43 کروڑ 44 لاکھ خرچ کر ڈالے

سینیٹ اجلاس کے دوران کابینہ ڈویژن نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کابینہ ڈویژن نے بتایا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019ء سے مارچ 2022ء کے دوران 43 کروڑ …

Read More »

پرائمری سےکالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنےکی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے پرائمری سے کالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے …

Read More »

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت, سماعت 19 دسمبر تک ملتوی

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس کی سماعت …

Read More »

پٹرول 10،ڈیزل ساڑھے 7 روپے سستا کردیا گیا

وفاقی وزیر خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مسلسل چار …

Read More »

اعظم سواتی کےجوڈیشل ریمانڈمیں 14 روز کی توسیع, وکلاء کو ملاقات کی اجازت

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹراعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ کی توسیع کرتے ہوئے وکلا کو ملاقات کی اجازت دیدی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اعظم سواتی کیس کی سماعت ہوئی، سینیٹر اعظم سواتی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی سینیٹر کی …

Read More »

توشہ خانہ کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج …

Read More »

وزیرِاعلیٰ پنجاب نےتونسہ شریف کو ضلع کادرجہ دینےکی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں خواجہ شیرازمحمود، محمد خان لغاری، سیف الدین کھوسہ، سردار محمد محی الدین …

Read More »

شمالی وزیرستان: خودکش دھماکا،پاک فوج کے جوان سمیت 2 شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آ کر پاک فوج کے جوان اور شہری سمیت 2 افراد شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خودکش دھماکے میں حوالدار محمد امیر شہید ہوئے ہیں۔آئی ایس …

Read More »

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 24 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے اسکولوں میں دوبارہ تعلیمی …

Read More »

پنجاب: 8 سالوں میں کوئی بھی آئی جی پولیس 8 ماہ سےزیادہ نہ چل سکا

سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس میں تبادلوں کے کیس کی سماعت ہوئی، پنجاب پولیس نے تبادلوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 8 سال سے پنجاب میں کوئی آئی جی 8 ماہ سے زیادہ نہ چل سکا، اس دورانیے میں پنجاب میں 12 آئی جی …

Read More »
Skip to toolbar