Pakistan

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے، غنڈہ گردی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جائے گا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بینکنگ کورٹ میں 400 کے قریب ورکرز نما …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے15روپے اضافے کا امکان

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر کے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی،ہے، اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز حکومت کو بھجوائی گئی ہیں، پہلی تجویز کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر …

Read More »

سپریم کورٹ میں کیسز سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ کار پر 2ججز نے نوٹس لےلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو ججز صاحبان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کے رجسٹرار آفس کے طریقہ کا نوٹس لے لیا۔عدالت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو تمام ریکارڈ سمیت فوری طورپرطلب کرلیا۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا …

Read More »

وفاقی وزرا نےغیر ملکی دوروں پرساڑھے 6 کروڑ خرچ کر ڈالے

قومی اسمبلی میں کل وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن رکن غوث بخش مہر کے سوال پر حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ کابینہ ڈویژن کے ریکارڈ کے مطابق ایک سال کے دوران وزرا کے غیر ملکی دوروں پر 6کروڑ 52 لاکھ روپے اخراجات آئے ہیں۔ہ ایک سال کے دوران …

Read More »

عمران اسلام آباد کے لیے روانہ، پیشی میں تاخیر پر عدالت برہم، 12بجے تک پیش ہونے کی مہلت

اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اقدامِ قتل کے کیس سمیت چار مختلف کیسز میں عدالتوں میں پیش ہونگے، ایک کیس کی سماعت میں 12 بجے تک وقفہ کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف اقدامِ قتل …

Read More »

عمران خان کی بینکنگ کورٹ،اسلام آباد کچہری میں پیشی: کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی کال

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منگل کو بینکنگ کورٹ پیشی کے لیے لاہور سے روانگی سے قبل پی ٹی آئی نے صبح 8 بجے کارکنوں کو زمان پارک لاہور پہنچنے کی کال دے دی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن ریلی کی شکل میں عمران خان …

Read More »

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کیلئے تحفظ سنٹر بنانے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے انسپکٹر جنرل عثمان انور کی ہدایت ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی فوری مدد اور سہولت کے لیے “تحفظ سنٹر” بنانے کا فیصلہ کیا ہےٹرانس جینڈر کمیونٹی کی سہولت کیلئے فوری اقدامات کے حوالے سنٹرل پولیس آفس میں خصوصی مذاکراتی نشست کا اہتمام ہوا، نشست میں کمیونٹی کے حقوق …

Read More »

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام انتقال کرگئے

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔عاطف اکرام سیمینار میں شرکت کے لیے اسلام آباد گئے تھے، جہاں دل کی تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ڈاکٹر عاطف اکرام کی نماز …

Read More »

ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے 10 ارب روپے جاری کر دئیے گئے

ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے کہا ہے کہ حکومت نے مردم اور خانہ شماری کیلئے 10 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں، 34 ارب روپے کے کل اخراجات ہیں، 24 ارب روپے کا کیس ای سی سی میں ہے۔ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کارروائی کی جس دوران فورسز اور …

Read More »
Skip to toolbar