تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد پولیس نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے، صوبائی دارالحکومت لاہور میں مال روڈ انڈر پاس کو کنٹینر اور بیریئر لگا کر بند کر دیا گیا ہے جبکہ …
Read More »Pakistan
عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی،اسلام آباد پولیس نے ایس او پیز جاری کر دیئے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع کے لیے اسلام آباد پولیس نے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ایس او پیز کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کی پابندی کرنا ہوگی، عدالت، احاطہ یا قریب میں مسلح شخص موجود نہیں ہوگا۔اس حوالے …
Read More »چئیرمین تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے اسلام آباد روانہ
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیشی کیلئے زمان پارک سے اسلام آباد روانہ ہوچکے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو فردِ جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر رکھا ہےپی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر کیس کی سماعت ایف 8 …
Read More »توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کر دی گئی
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف 8 کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس ایف الیون منتقل کر دی گئی۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ میں فوجداری کارروائی کیس کی سماعت اب جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی توشہ خانہ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے …
Read More »دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرادیا،کل ملتان سلطانز سے فائنل ہوگا
پاکستان سپر لیگ8 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں لاہور قلندرزنے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ، لاہور قلندرز کا کل فائنل میں ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا۔ لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے فیصلہ کن میچ میں پشاور …
Read More »پشاور پولیس لائنز مسجد میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہونے کا انکشاف
پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق سنسی خیز انکشافات سامنے آگئے ۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے بتایا کہ پولیس لائنز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اور ہینڈلر کو ٹریس کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حملہ خودکش …
Read More »ہائیکورٹ نے پولیس کو زمان پارک تک رسائی کی اجازت دے دی ، سرچ آپریشن اور تفتیش ہوگی
پولیس کو زمان پارک میں 14 اور 15 مارچ کو ہونے والے واقعات میں تفتیش کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے رسائی کی اجازت دیدی۔زمان پارک لاہور پر پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت لاہو ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے …
Read More »وفاقی محتسب نے1 لاکھ 57 ہزار سے زائد شکایات کا ازالہ کیا، رپورٹ صدر مملکت کو پیش
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے 2022ء کی سالانہ رپورٹ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پیش کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ وفاقی محتسب کو 2022ء میں 1 لاکھ 64 ہزار 174 شکایات موصول ہوئیں، جن میں 1 لاکھ 57 ہزار 770 شکایات کا ازالہ کیا گیا۔اس موقع پر صدر …
Read More »لاہور ہائیکورٹ سے دہشتگردی کے مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمات میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات میں دائر حفاظتی ضمانت …
Read More »میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023ء کا شیڈول جاری
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشنز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ لاہور کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان ڈاکٹر مرزا حبیب علی کے مطابق امتحانات یکم اپریل سے شروع ہوں گے جس کے لیے بورڈ نے تمام تیاریاں مکمل کر …
Read More »