خیبرپختونخوا میں تباہی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا گیا ، انتہائی مطلوب دو دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 4 گرفتارکر لیا گیا، پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے ہنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں کی پولیس پارٹی پر دستی بموں اوراسلحہ سے فائرنگ کی …
Read More »Pakistan
شیخ رشید کے خلاف کوئٹہ میں بھی مقدمہ درج
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف مقدمہ پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما علی اصغر کی مدعیت میں تھانہ بیروٹ میں درج کیا گیا ہےایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی، سابق وزیر کی باتوں سے پارٹی کارکنان میں اشتعال …
Read More »ایچ ای سی کی خود مختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
وفاقی حکومت نے ایچ ای سی کو اعلی اختیاراتی خود مختار فورم کے بجائے وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے قیام کے آرڈیننس 2002 میں ترامیم کی جائیں گی ۔اس حوالے سے وزیر تعلیم نے کہا کہ ایچ ای سی آرڈیننس 2002 میں …
Read More »انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب حکام کے مطابق دہشتگردوں کی گرفتاری گوجرانوالہ ، ڈی جی خان ، بہاولپور ، لاہور سے عمل میں لائی گئیں ، دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی سے ہے ، دہشت گردوں میں عبدالرحمان ، روید خان ، غلام اللہ ، احمد …
Read More »اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکی جائے، شیخ رشید کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے استدعا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی پولیس کو حوالگی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔وکیل سردار عبدالرزاق خان کی وساطت سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران …
Read More »پنجاب کے پی کے اسمبلیوں کےانتخابات کی تاریخ دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دونوں گورنرز کو اس سے متعلق خط لکھنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، لاء ونگ سے متعلق ذرائع سے گردش کرنے …
Read More »پیٹرول پر ٹیکس، اداروں کی نجکاری سمیت آئی ایم ایف نےپاکستان کے سامنےکئی نئے مطالبات رکھ دیئے
آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے مزید اپنے مطالبات رکھ دیے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم ہوگئے، مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی،گیس کا ٹیرف بڑھانے، پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کیا جبکہ خسارے …
Read More »انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، افغانستان سے دو ٹوک بات کرنے کا فیصلہ، ایپکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری
ایپکس کمیٹی اجلاس کے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں پشاورپولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خود کش حملے اور اس کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، حساس اداروں کے نمائندوں نے سکیورٹی کی مجموعی صورتحال، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی پشاور میں ایپکس کمیٹی …
Read More »شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے نکاح
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے نکاح ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح کراچی ڈی ایچ اے کی مقامی مسجد ذکریا میں ہوا، نکاح بیت السلام کے مولانا عبدالستار نے پڑھایا۔ نکاح کے بعد گالف کلب …
Read More »بےنامی،ٹیکس چوری اور ناجائز ذرائع سے چھپائی دولت ضبط کرنے کے لئے نامی ایکٹ 2017 ءنافذ
حکومت پاکستان موجودہ معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے نے ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد سے چھپائی گئی دولت باہر لانے کے لیے نامی ایکٹ 2017ء کو لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس قانون کے تحت مالی فراڈ اور ٹیکس چوری میں ملوث افراد …
Read More »