پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی پر گرفتار کیے گئے کارکنوں کیجانب سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے بعد پولیس نےمتعدد کارکنوں کو گرفتار کیا اور مزید کارروائی کا آغاز کر دی گیا ہے، اترجمان کے مطابق عمران خان کی عدالتی اجازت کی حامل دونوں گاڑیاں …
Read More »Pakistan
اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور ، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی، عدالت نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لئے لاہور زمان …
Read More »ایف بی آر آفیسر نے وزیراعظم شہبازشریف سے کرپشن کی اجازت مانگ لی
فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے آئی لینڈ ریونیو سروس کے 17 ویں گریڈ کے آفیسر نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔ملازم نے وزیراعظم کو لکھے گئے خط کہا کہ میں سی ایس ایس آفیسر ہوں اور ان لینڈ ریونیو سروس ایف بی آر …
Read More »فُل پروف سیکیورٹی کے لئے عمران خان کو ایس پی سکیورٹی سے رجوع کرنے کا حکم
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو فول پروف سکیورٹی کیلئے لاہورہائیکورٹ نے ایس پی سکیورٹی سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فول پروف سکیورٹی اور ویڈیو لنک پیشی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے درخواست …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے، پولیس کی حد تک عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست پرسماعت کی جس دوران عمران خان کے وکیل فیصل …
Read More »پیمرا نے آج اسلام آباد میں ریلیوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی عائد کر دی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔پیمرا کی جانب سے ایک روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق احتجاجی ریلی یا عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈڈ …
Read More »ایک بار پھر ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی
بارشوں کا ایک اور نیا اسپیل 29 مارچ سے پنجاب سمیت لاہورمیں داخل ہوگا جو 31 مارچ تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایک بار پھربارش کی پیشگوئی کر دی، بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور مزید بارش ہونے کا امکان ہے۔لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا
سی ٹی ڈی اسلام آباد نے دہشت گردی کے مقدمے میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا۔سی ٹی ڈی اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت کو مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے کیلئے حکم نامہ بھجوایا گیا ہے، جن …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا 8 نکاتی ایجنڈے پر بحث ہو گی
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔مشترکہ اجلاس میں امن و امان، اقتصادی چیلنجز اور قومی اداروں کی تکریم سمیت 8 نقاط پر بحث کی جائے گی، حکومت کی تبدیلی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی …
Read More »دوران پرواز پی آئی اے ائیر ہوسٹسز کو ہراساں کرنے کی شکایات پر تحقیقات شروع
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی گرومنگ منیجر کی جانب سے دوران پرواز ائیر ہوسٹسز کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی شکایات خاتون افسر کی جانب سے ایئر ہوسٹس کو مبینہ ہراساں کرنے کا واقعہ کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز پر پیش آیا، متاثرہ خاتون میزبان نے …
Read More »