چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مقدمہ درج کر لیا اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری میں 300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف …
Read More »Pakistan
انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ،شرپسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی۔وفد نے 9 مئی کے سانحہ پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت تکلیف دہ لمحات ہیں، یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب …
Read More »فلمی نغمہ نگار، شاعر قتیل شفائی کو دنیا چھوڑے 22 برس بیت گئے
معروف شاعر فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے۔قتیل شفائی24 دسمبر 1919ء میں ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، اصل نام اورنگزیب خان تھا، قتیل شفائی نے شاعری میں حکیم محمد یحییٰ شفاء سے اصلاح لینا شروع کی پھر لاہور آ گئے اور …
Read More »قبائلی ضلع کرم میں زمینی جھگڑے کے دوران مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ہفتے دو قبائل کے درمیان زمین کے ایک ٹکڑے پر ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہو گئی۔کرم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر قیصر عباس بنگش نے ہلاکتوں کی تصدیق …
Read More »مجھے شاہ محمود قریشی، عمران خان کی طرح ضمانت دیں، پرویزالہٰی کی عدالت سے استدعا
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور ہائی کورٹ میں ان کی جانب سے جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ شاہ محمود قریشی اور عمران خان کی طرح ضمانت دے دیں۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس …
Read More »طلبی کے باوجود غیر حاضری، نیب لاہور کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ
آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا، عثمان بزدار طلبی کے باوجود 14 ویں مرتبہ نیب لاہور پیش نہیں ہوئے، سابق وزیراعلیٰ کے وکیل نے استدعا کی کہ …
Read More »دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، جنرل عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے بحیثیت ادارہ مکمل جانفشانی کے ساتھ اس مرحلے کی تکمیل کے لیے ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔پاکستان انیشیٹو سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر …
Read More »تمام ادارے اور افواج پاکستان زرعی انقلاب میں بھرپور کردار ادا کریں گے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، ملک میں 1960ء کے بعد دوسرا سبز انقلاب لایا جا رہا ہے، سبز انقلاب سے پاکستان کو خوشحالی کی راہ پر ڈالیں گےملک میں زرعی انقلاب لانے کے سلسلہ میں کنونشن سینٹر اسلام آباد میں گرین …
Read More »ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے …
Read More »عالمگیر ترین نے خودکشی کرنے سے قبل اپنی منگیتر کو فون کال پر کیا کہا؟
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں پولیس کو ان کی منگیترسےگفتگو کاریکارڈ مل گیا۔پولیس کے مطابق عالمگیرترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیتر سےگفتگو کا ریکارڈ مل گیا ہے جس کے بعد ان کی منگیتر سے ملاقات کی …
Read More »