لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر ( پی آر او) نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد اور مسلح افراد کے زریعے اغواء کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہےنایاب حیدر …
Read More »Pakistan
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔سیریز کا پہلا ون ڈے آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر …
Read More »لاہور میں مارکیٹیں، شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری
لاہور شہر کی تمام مارکیٹوں اور شادی ہالوں کو رات دس بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں، احکامات ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور رافعہ حیدر نے جاری کیے ہیں، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے جاری کردہ احکامات کے تحت لاہور میں واقع تمام ریسٹورنٹس اور کیفے …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر 2022ء کے بعد دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر اضافے سے 10 ارب …
Read More »ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی خضدار شہید
خضدار میں ہونے والے بم دھماکے میں ایس ایچ او کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق خضدار میں جھالاوان میڈیکل کالج کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکا کیا گیا۔ریموٹ کنڑول بم دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی خضدار شربت خان کی گاڑی کو …
Read More »توشہ خانہ کیس: نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا
اسلام آباد: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔نیب نے انکوائری کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنےکی استدعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں، انہوں …
Read More »غیر شرعی نکاح کیس: عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مؤخر
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں محفوظ فیصلہ مؤخر کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار کی عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر …
Read More »اسپیکر کا پارلیمنٹ کیجانب سے چیف جسٹس اور دیگر ججز کو خط لکھنے کا اعلان
اسپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کے معاملے پر ایوان میں اراکین سے رائے مانگی، اراکین نے ڈیسک بجا کر اسپیکر کو خط لکھنے کے لیے اپنے رائے دی۔اراکین کی رائے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے چیف جسٹس پاکستان اور دیگر …
Read More »روسی خام تیل کا جہاز مئی میں پاکستان پہنچنےکا امکان
روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنےکا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑےگا کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے، ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیےکارگو آئےگا۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس …
Read More »پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہو سکتے، ترجمان قومی اسمبلی
ترجمان قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ارکان کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے، ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی نے آئینی ماہرین کی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ اسمبلی اجلاس …
Read More »