Pakistan

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے لیے اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون آنے والے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ پارک روڈ کو بنی گالہ سے …

Read More »

آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیے

آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے ذیلی کمیٹی کو17 اکتوبرتک حتمی مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ خورشید شاہ کی زیر صدارت آئینی ترامیم کے حوالے سے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی کال واپس لے لی

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج …

Read More »

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمدنواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں میاں نوازشریف نے ڈاکٹر ذاکرنائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔واضح رہے کہ معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے …

Read More »

حکومت نے احتجاج مؤخر کروانے کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مان لی، ڈاکٹرز عمران خان کا معائنہ کریں گے

وفاقی حکومت نے کل ڈی چوک اسلام آباد کا احتجاج موخر کرنے کےلیے تحریک انصاف کی شرط مان لی، اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے طبی معائنے کیلئے حکومت تیار ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کل صبح اڈیالہ جیل میں …

Read More »

چین پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: چینی وزیراعظم

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے بھی شرکت کی۔تقریب میں …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس: سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کیلئے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے۔ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی، اسلام آباد پولیس …

Read More »

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا

جماعت اسلامی نے مجوزہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک موخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد مرضی کا چیف جسٹس لگانا اور مرضی کا عدالتی …

Read More »

چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے

چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب کا ایئر پورٹ پر پُرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے …

Read More »

ایس سی او میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری

وزارت خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیے۔چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامینیم جے شنکر بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ایرانی اول نائب صدر محمد رضا عارف …

Read More »
Skip to toolbar