وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات میں دوطرفہ اقتصادی، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد اور مملکت سعودی عرب کے وزیراعظم …
Read More »Pakistan
حکومت کا سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ
حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججوں کی تعداد میں اضافے کا بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مجوزہ بل کے مطابق سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججوں پر …
Read More »خصوصی عدالت اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی بل، ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری
صدر مملکت نے خصوصی عدالت (اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی) بل اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔دونوں بلز کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کے قانون کے تحت وفاقی حکومت اسلام آباد ہائی …
Read More »لندن: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مڈل ٹیمپل سے روانہ، پی ٹی آئی کا احتجاج
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں مڈل ٹیمپل سے روانہ ہو گئے، جہاں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے ان کے خلاف احتجاج کیا گیا۔پی ٹی آئی کے کارکن شام سے لندن کے مڈل ٹیمپل کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔اس موقع …
Read More »پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول
پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔بیرونی فنڈنگ میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض میں سے 1 ارب ڈالر کی پہلی قسط شامل ہے۔دیگر مالیاتی اداروں اور ممالک سے ایک ارب 23 کروڑ …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی نےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن سے دو، دو ارکان کے نام طلب کیے گئے ہیں، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 4 ارکان جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر ہوں گے۔دوسری جانب پاکستان تحریکِ …
Read More »پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی اسمبلی کا 13واں دو روزہ اجلاس اسلام آباد میں جاری
پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن کا 45واں سالانہ فورم اور پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی اسمبلی کا 13واں دو روزہ اجلاس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ بحیثیت رکن پارلیمنٹ ہماری ذمہ داری محض قانون سازی نہیں۔ غزہ اور …
Read More »نوازشریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہوگئے۔نواز شریف کو ایون فیلڈ سے ن لیگی کارکنوں نے الوداع کیا۔ اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ وزیراعظم کیوں نہيں بنے؟ نواز شریف جواب ٹال گئے اور جوابی سوال پوچھ لیا کہ امریکا جانے سے …
Read More »قاضی فائز اہلخانہ کے ساتھ لندن پہنچ گئے
سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ساتھ لندن پہنچ گئے۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے اور وہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر شمولیت کی تقریب میں شریک ہوں گے۔مڈل ٹیمپل بینچر کا اعزاز عدلیہ میں اعلیٰ عہدوں پرفائز شخصیات کودیا …
Read More »افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران قرارداد صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کی۔قرارداد کے متن میں لکھا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان افواج پاکستان کے …
Read More »