قاضی فائز اہلخانہ کے ساتھ لندن پہنچ گئے

Share

سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ساتھ لندن پہنچ گئے۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے اور وہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر شمولیت کی تقریب میں شریک ہوں گے۔مڈل ٹیمپل بینچر کا اعزاز عدلیہ میں اعلیٰ عہدوں پرفائز شخصیات کودیا جاتا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب کیا گیا، مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر شمولیت کی تقریب 29 اکتوبر کو ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar