Pakistan

قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کاحکم

وفاقی حکومت کو 2002ء سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، کابینہ سیکرٹری ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت …

Read More »

عدالت عظمیٰ نےسی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

متنازعہ پولیس آفیسر سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کی منظوری زبانی طور پر حاصل کی گئی، زبانی منظوری کے بعد تحریری طور پر الیکشن کمیشن سے اجازت …

Read More »

صدرمملکت نے فنانس بل 2023ء کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا …

Read More »

سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر سپریم کورٹ نےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سائفر تحقیقات کے سلسلے میں دائر اپیلوں پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی، آئین کا آرٹیکل 175 عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ کرتا ہے، عدلیہ اور ایگزیکٹو کو ایک دوسرے کے …

Read More »

لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کی جانب سے کئے جانے والے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں دہشت گردوں میں سے 4 کی شناخت ضیا اللہ ، صفت اللہ، محب اللہ اور کلیم …

Read More »

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان کا بارڈر تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 60 کلومیٹر تھی۔زلزلے …

Read More »

پنجاب ،خیبرپختونخوا انتخابات کے معاملے پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس کا پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس،چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا،سپریم کورٹ کا فل بینچ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کے معاملے پر کل دوپہر دو بجے ازخود نوٹس پر سماعت کرے گا، 9رکنی بینچ …

Read More »

جیل بھرو تحریک کا پہلا روز ، پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 46 افراد گرفتار

لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے پہلے روز گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کارکنوں کی فہرست جاری کر دی گئی ، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں پولیس کو گرفتاری دینے والوں میں تحریک انصاف کے وائس …

Read More »

ڈیجیٹل مردم شماری میں آن لائن خود شماری کا طریقہ کار جانئیے

ملک میں ساتویں مردم و خانہ شماری یکم مارچ 2023 سے شروع ہو گی جس کے لیے ٹیمیں ہر جگہ گھر گھر جائیں گی۔مگر اس بار مردم شماری کے لیے آپ اپنے ڈیٹا کا اندراج خود آن لائن کر سکتے ہیں۔ساتویں مردم و خانہ شماری سے متعلق خود شماری پورٹل …

Read More »

حکومت مذید 3روپےفی یونٹ بجلی مہنگی کرے،آئی ایم ایف کانیا مطالبہ سامنے آگیا

حکومت پاکستان پاور ہولڈنگ کمپنی پر پڑے مارک اپ کی وصولی کے لیے صارفین پر تقریباً 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج عائد کرے۔آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل نیا مطالبہ کر دیا آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو …

Read More »
Skip to toolbar