Pakistan

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد …

Read More »

وفاقی حکومت نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دیدی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے کی ریاستی گارنٹی اور نیو گوادر بین الااقوامی ائیرپورٹ منصوبے کے لیے 83کروڑ …

Read More »

سانحہ 9مئی کے بعد پنجاب میں کتنے افراد کو نظر بندکیا گیا؟ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرکی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کے بعد پنجاب میں نظربند افرادکی فہرست پیش کردی گئی۔اے آئی جی لیگل کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ہیں، پنجاب میں 3 …

Read More »

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

ظل شاہ قتل کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئےجسٹس انوار الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر …

Read More »

شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت پراکسانے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں شہباز گل …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وحید خان نے پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الٰہی کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست …

Read More »

جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند شناخت کر لیا گیا

نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔ شرپسند کی شناخت علی شان ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ہے، علی شان نے 9 مئی کو دیگر شرپسندوں کے ساتھ مل کر جناح ہاؤس میں قائداعظم سے منسوب …

Read More »

حیدرآباد سکھر موٹروے کیلئے ساڑھے 9 ارب کی گرانٹ منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حیدر آباد سکھر موٹروے کے لیے ساڑھے 9 ارب روپے کی حکومتی گرانٹ کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں نیوگوادر بین الااقوامی ائیرپورٹ منصوبے کے لیے 83 کروڑ 91 لاکھ روپے کی منظوری بھی دی …

Read More »

عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں لاہور نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آج طلب کر رکھا ہے۔ نیب عثمان بزدار کے خلاف 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کر رہا ہے۔سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آج نیب …

Read More »

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اور شرپسند گرفتار کر لیا گیا

جناح ہاؤس لاہور حملے کے شرپسندوں میں سے علی رضا اوکاڑہ سے آیا تھا جو کہ اب قانون کی گرفت میں آچکا ہے۔اپنے اعترافی بیان میں علی رضا کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں،9 مئی کو طے شدہ پلان کے مطابق لاہور کورکمانڈر …

Read More »
Skip to toolbar