پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے جس کی فضا میں آلودگی 281 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی …
Read More »Pakistan
چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کیخلاف 3 کیسز، سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر
خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے 14 نومبر کو شاہ محمود قریشی کیس چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مقرر کر دیا اور ریمارکس دیئے کہ جیل میں ہی دونوں کیسز کی سماعت کر لیں گے۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں احتجاج توڑ پھوڑ کے تناظر …
Read More »خیبرپختونخوا سے افغان باشندوں کا انخلا جاری، گُزشتہ روز6 ہزار سے زائد افغانستان لوٹ گئے
طورخم بارڈر کے ذریعے خیبرپختونخوا میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا جاری ہے، گُزشتہ روز6,584 افراد افغانستان لوٹ گئے۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گُزشتہ روز 6,584 افراد افغانستان واپس لوٹے، جن میں 892 خاندان، 1878مرد، 1624 خواتین اور 3082 بچے شامل …
Read More »لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں تازہ دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق اور متعدد زخمی
لکی مروت میں تھانہ برگی کے علاقہ اوژاکئی میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، دوسری طرف ڈی آئی خان تحصیل کلاچی کے علاقہ روڑی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ جبکہ …
Read More »سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری
کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے شام 5 بجے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد و کی گنتی کا عمل شروع ہوا اور اب نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق کراچی میں یو سی 13 صدر ٹاؤن سے …
Read More »مزید 7135 غیر قانونی مقیم افغانی اپنے ملک واپس چلے گئے
غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین …
Read More »فخر زمان نے میری بات نہیں مانی اور زبردستی بھی شاٹس مارے، بابراعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم اور فخر زمان نے میچ میں اپنی شاندار پارٹنرشپ کے حوالے سے …
Read More »کراچی کی 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا دنگل سج گیا، پولنگ کا وقت شروع ہوگیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔شہر کی 3 یوسی، 2 وائس چیئرمین اور چار وارڈ کی نشستوں پر انتخاب ہوگا، 42 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 72 کو حساس قرار دیا …
Read More »چئیرمین پی سی بی کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ انعام کا اعلان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات بھی کی اور ان کی جارحانہ اننگز کی تعریف کی۔ذکاء اشرف …
Read More »