مزید 7135 غیر قانونی مقیم افغانی اپنے ملک واپس چلے گئے

Share

غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین اور 3040 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 186 گاڑیوں میں260 خاندانوں کی وطن واپسی ہوئی۔اب تک 1 لاکھ 82 ہزار 154 غیر قانونی افغان باشندوں کی افغانستان واپسی ہو چکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar