نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔ شرپسند کی شناخت علی شان ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ہے، علی شان نے 9 مئی کو دیگر شرپسندوں کے ساتھ مل کر جناح ہاؤس میں قائداعظم سے منسوب …
Read More »Pakistan
حیدرآباد سکھر موٹروے کیلئے ساڑھے 9 ارب کی گرانٹ منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حیدر آباد سکھر موٹروے کے لیے ساڑھے 9 ارب روپے کی حکومتی گرانٹ کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں نیوگوادر بین الااقوامی ائیرپورٹ منصوبے کے لیے 83 کروڑ 91 لاکھ روپے کی منظوری بھی دی …
Read More »عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں لاہور نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آج طلب کر رکھا ہے۔ نیب عثمان بزدار کے خلاف 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کر رہا ہے۔سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آج نیب …
Read More »جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اور شرپسند گرفتار کر لیا گیا
جناح ہاؤس لاہور حملے کے شرپسندوں میں سے علی رضا اوکاڑہ سے آیا تھا جو کہ اب قانون کی گرفت میں آچکا ہے۔اپنے اعترافی بیان میں علی رضا کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں،9 مئی کو طے شدہ پلان کے مطابق لاہور کورکمانڈر …
Read More »پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد کی گرفتاری کے بعد رہائی
جناح ہاؤس سمیت 9مئی کے پرتشدد واقعات میں لاہور پولیس کو مطلوب تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کر والد میاں اظہر کو لاہور پولیس نے رات گئے گرفتار کیا تاہم انہیں بعد میں رہا کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ان کے والد واپس آگئے …
Read More »کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کے وقت یاسمین راشد کی موجودگی سے متعلق فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی رپورٹ جاری کردی ۔فرانزک رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاؤس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت ہو گئی حملے کے وقت کی تین آڈیوز اور ویڈیوز ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہی ہیں رپورٹ کے مطابق فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ …
Read More »یاسمین راشد نے پی ٹی آئی شرپسندوں کو جناح ہاؤس پر حملے کے لئے اکسایا، ضمنی نامزدگی کی رپورٹ سامنے آ گئی
پی ٹی آئی رہنما اور جناح ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاؤس حملے میں ضمنی نامزدگی کی رپورٹ سامنے آگئی، ضمنی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ احتجاج کر رہی تھیں، وہ کارکنوں کو کور کمانڈر …
Read More »این سی اے 190ملین پاؤنڈز اسکینڈل تحقیقات: پی ٹی آئی دور کے وزرا کے اثاثوں کی تفصیلات طلب
لقومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف سمیت 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔نیب نے پی ٹی آئی دورکے سابق وفاقی وزرا اورکابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔نیب نے ریکارڈ کے حصول کے …
Read More »لاہور : 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا : آئی جی پنجاب
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے یاسمین راشد کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت …
Read More »لاہور کے تاجروں کا دورہ جناح ہاؤس، شرپسندوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
انجمن تاجران لاہور نے شہداءِ وطن اور افواجِ پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔تاجران برادری نے جناح ہاؤس میں ہونے والے اشتعال انگیز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔تاجروں نے جناح ہاؤس کی زبوں حالی دیکھ کر کہا کہ 9 مئی کو جو ہمارے …
Read More »