اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون نے واپس لے لیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی …
Read More »Pakistan
اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اووربلنگ اوربجلی چوری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اووربلنگ کرنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی …
Read More »گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ ، وفاقی کابینہ اجلاس آج ہو گا
وفاقی کابینہ اجلاس آج ہوگا، گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا ججائیگا، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 12 بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اجلاس …
Read More »نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مطالبات پر خاموشی ہے، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پنجاب بھر کے تندور بند کر دیں گے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ …
Read More »آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ بجٹ میں 1300 ارب ٹریلین روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اگر آئی ایم ایف کے مطالبے کو قبول کرلیا گیا تو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا سالانہ ہدف 12.3 …
Read More »سنی اتحاد کونسل کی درخواست: مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔وکیل فیصل صدیقی نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے آزاد جیتے ہوئے اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار …
Read More »سانحہ 9 مئی کو ایک سال گزرگیا، شہداء کے لواحقین انصاف کے منتظر
9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود بھی شہدا کے معصوم لواحقین انصاف کے منتظر ہیں۔سانحہ 9 مئی میں شہید سپاہی محمد یاسین کی بیٹی نے کہا کہ میں شہید کی بیٹی ہونے کے ناطےحکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ 9مئی …
Read More »سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے، دورہ آئندہ ہفتے کے آخر دنوں میں متوقع ہے۔ذرائع نے کہا کہ یہ سعودی …
Read More »پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔سعودی عرب سے تین روزہ کانفرنس میں شرکت کے لئے پچاس اہم کاروباری شخصیات کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، تجارتی وفد پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کرے گا اور پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری …
Read More »پاک فوج نے باکسر عامر خان کو ایک دن کیلئے کیپٹن کا عہدہ دے دیا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور شاہ زیب رند نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق عامر خان اور شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے …
Read More »