سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم …
Read More »Pakistan
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا، ہم عوام پاکستان پارٹی کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے اعتراض کردیا، دائر اعتراض میں کہا گیا ہے عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے۔ہم عوام پاکستان پارٹی …
Read More »حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا
حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔حکومتی …
Read More »حکومت نے حساس ادارے کو فون ٹیپنگ کی اجازت دے دی
حکومت نے قومی سلامتی کے پیش نظر اور جرم کے خدشے کے تناظر میں آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دے دی۔، آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) ایکٹ کی دفعہ54کے تحت آئی ایس آئی کو فون …
Read More »وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ٹیلی فون کرکے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبار کباد دی اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب …
Read More »کراچی میں موجود جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کے باعث بند
کراچی میں واقع جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کے تحت غیر یورپی باشندوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اعلامیہ کے مطابق کراچی میں جرمن قونصل خانہ سکیورٹی خدشات کے تحت غیر یورپی شہریوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/GermanyinKHI/status/1810259163592753370?s=19 اعلامیہ …
Read More »صدر مملکت نے الیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دے دی۔صدر نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئیں۔ترمیم کے بعد الیکشن ٹربیونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی …
Read More »وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں قرضہ 113 فیصد بڑھ گیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے تین ماہ میں نگران حکومت کے آخری تین ماہ کے مقابلے قرض میں 113 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری دستاویزات میں بتایا گیا کہ مارچ سے مئی 2024 کے دوران وفاقی …
Read More »وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، مراسلہ جاری
وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزارت داخلہ، وفاقی حکومت نے اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری …
Read More »ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا، وزارتِ داخلہ نے صاف جواب دے دیا
وزارتِ داخلہ نے کہہ دیا ہے کہ ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا۔ ملک میں انٹرنیٹ اور ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی گئی۔ وزارتِ داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔عدالت میں جمع کرائے گئے …
Read More »